Fri, 17 Aug 2018 00:34:11
ریاست کے بیشتر اضلاع میں سیلاب اور طوفانی برسات کے سبب مچی تباہی سے نپٹنے کے لئے حکومت نے متاثرہ اضلاع کو دو سو کروڑ روپیوں کا فنڈ جار ی کردیا ہے۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:30:17
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہاکہ شمالی کرناٹک کے بعض اضلاع کو پینے کے پانی کی فراہمی کا واحد ذریعہ مہادائی کے پانی کی تقسیم کے سلسلے میں حال ہی میں ٹریبونل نے جو فیصلہ صادر کیا ہے ریاستی حکومت اس کا سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:24:58
بی جے پی کرناٹک یونٹ نے آج الزام عائد کیاکہ ایچ ڈی کمارا سوامی حکومت اس اندیشہ کے تحت سیاسی قائدین کے فونس کو ٹیپ کررہی ہے کہ حکمراں کانگریس ۔ جے ڈی ایس اتحاد سے چند ناراض ارکان اسمبلی مستعفی ہوجائیں گے۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:20:03
ریاست کے ملناڈ اور ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش نے عوامی زندگی کو مفلوج کرنے کے ساتھ بھاری نقصانات بھی پہنچائے ہیں۔
View more
Fri, 17 Aug 2018 00:04:57
بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر لائن درست کرتے وقت بجلی کا شک لگنے سے منگلورو الیکٹرک سپلائی کمپنی میں ملازمت کررہے ایک لائن مین کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 23:59:10
مقامی گاڑیوں کے لئے بھی ٹول ناکہ پر فیس وصول کیے جانے کے خلاف مقامی افراد اور کئی اداروں کے اراکین نے مل کر ساستھان اور ہیجماڈی ٹول وصولی ناکہ پر احتجاج کیا۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 17:02:15
یوم آزادی کے موقع پر مدرسہ صفہ، بیٹاداسنپورا مین روڈ، بنگلور میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت مدرسہ ہذا کے سرپرست اعلیٰ شاہ ملت حضرت مولانا سید انظر شاہ قاسمی دامت برکاتہم نے شرکت کی۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 12:13:43
سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی صحت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے انہیں لائف سپورٹ سسٹم پر رکھا گیا ہے۔ گزشتہ 9 ہفتوں سے ایمس میں زیر علاج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی حالت کل اچانک بگڑ گئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy