Sat, 08 Sep 2018 12:08:09
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس جمعے کے روز غیر اعلانیہ دورے پر اچانک کابل پہنچ گئے۔ میٹس افغان دارالحکومت میں صدر اشرف غنی کے علاوہ امریکی افواج اور نیٹو کی فورسز کے نئے کمانڈر سے بھی ملاقات کریں گے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:06:01
امریکا نے جمعرات کے روز ایک اعلان میں شمالی کوریا پر الزام عائد کیا ہے کہ اُس نے حالیہ چند برسوں میں پیونگ یانگ کے مفاد میں سب سے بڑے سائبر حملے کیے ہیں اور ان حملوں سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے اور ان کے نتیجے میں کروڑوں ڈالر غائب ہوئے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:02:23
امریکی وزارت خزانہ نے جمعرات کے روز 4 افراد اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جن پر شام میں بشار حکومت اور داعش تنظیم کے درمیان توسّط اور دمشق کو ایندھن اور اسلحہ فراہم کرنے کے الزامات تھے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 11:59:09
یمن کے شہر الحدیدہ میں عرب اتحاد کے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کارروائی میں حوثیوں کا ایک اہم کمانڈر اور بریگیڈ 190 کا سربراہ میجر جنرل محمد عبدالملک عاطف مارا گیا۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 11:53:10
کانگریس نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات اور آئندہ اسمبلی انتخابات کے لئے ضروری مالی انتظام کرنے کی خاطر اب گھر گھر تک پہنچنے کی منصوبہ بنایا ہے۔پارٹی کے کارکن آنے والے دنوں میں گھر گھر جا کر ووٹ کے ساتھ چندہ بھی مانگیں گے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 11:40:58
آندھراپردیش کے وزیانگرم میں پیش آئے ایک بدبختانہ واقعہ میں ایک حاملہ قبائلی خاتون اسپتال لے جاتے ہوئے راستہ میں لڑکے کو جنم دینے کے بعد درد زہ کے تاب سے جانبر نہ ہوسکی۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 11:36:07
دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے جمعہ کو دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ اسپیشل سیل کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں آئی ایس آئی ایس کے ساتھ منسلک ایک دہشت گرد تنظیم کے دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 11:29:24
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی اور ڈالر کے مقابلے ہندوستانی کرنسی کی قدر میں کمی کے دباؤ سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کے دام جمعہ کو بڑھ کر نئی اعلی ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 80 روپے فی لیٹر پر اور ممبئی میں 87 روپے فی لیٹر کے پار پہنچ گئی۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 11:15:38
آپ کے 200 اور 2000 روپے کے گندے اور کٹے پھٹے نوٹ بدلنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ نے اس سلسلہ میں ریزرو بینک آف انڈیا کے مسودے کو ہری جھنڈی دیدی ہے۔ اس کیلئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy