Sat, 08 Sep 2018 20:49:09
گزشتہ سال منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے بحرین کے لئے روانگی کے وقت تلاشی کے دوران گانجہ کے ساتھ پکڑے گئے ملزم پر جرم ثابت ہوجانے کے بعد عدالت نے اسے پانچ سال قید بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 13:32:14
جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز پی ایس ایل 4 میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔پی ایس ایل میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی ویلیئرزنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ اب دنیا کی بہترین ٹی 20 ٹورنامنٹ لیگ چکی ہے اور میں گزشتہ برسوں کے دوران پی ایس ایل کے میچوں سے کافی محظوظ ہوا ہوں۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 13:29:07
ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی تیرانداز مدھمتا کماری نے کہا کہ ان کا خواب 2020 اولمپک کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنا ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 13:26:50
انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے کہا کہ وہ ہندوستان کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں جیت درج کر کے الیسٹر کک کو اچھی الوداعی دینا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی یہ جیت دنیا کو ایک مضبوط سگنل دے گی۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 13:24:18
امریکہ کی قدآور ٹینس کھلاڑی سیرینا ولیمس اپنے 24ویں گرینڈ سلیم خطاب سے محض ایک قدم دور ہیں ۔ سیرینا امریکی اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 13:20:18
امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور جاپان کی نائومی اوساکا اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ امریکا کی میڈیسن کیز اور لٹویا کی آناستاسیجا سیواستووا سیمی فائنل میں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:53:37
پٹرول اور ڈیزل کے بڑھتی قیمتوں کے خلاف ایم ایل سی ایوان ڈیسوزا کی قیادت میں 10ستمبر کومنگلورو میں ہمپن کٹا سرکل سے ڈپٹی کمشنر آفس تک احتجاجی مارچ کا اہتمام کیا جائے گا۔جس میں تقریباً 28تنظیموں کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:48:48
ریاستی وزیر اعلیٰ کماراسوامی نے ضلع جنوبی کینرا کے ضلع پنچایت ہال میں منعقدہ ترقیاتی جائزہ میٹنگ کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہ صحافی گوری لنکیش قتل معاملے کی تحقیقات میں پولیس کے اعلیٰ افسران نے جو کامیابی حاصل کی ہے وہ لائق ستائش ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 12:43:42
وزیر اعلیٰ کمارا سوامی نے اڈپی ضلع میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ میٹنگ میں یقین دلایا ہے کہ ضلع میں ریت نکالنے پر جو پابندی ہے اور اس سے عوام کو جن مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، اس کا حل جلد ہی نکالاجائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy