Sun, 04 Nov 2018 22:27:29
مرکزی وزیر اوما بھارتی نے اتوار کو کہا کہ ہندو دنیا میں سب سے زیادہ روادارلوگ ہیں لیکن ایودھیا میں رام مندر کے فریم میں مسجد تعمیر کی بات انہیں متشددبنا سکتی ہے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 22:21:30
لوک سبھا انتخابات کے قریب آتے ہی ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ ایک بار پھر گرما گیا ہے۔ بی جے پی، کانگریس، آر ایس ایس سے لے کر پرسنل لاء بورڈ تک اس مسئلے پر مختلف بیان دے رہے ہیں۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 22:18:55
رام مندر کے نام پر بپا کی جانے والی سیاست اور ہنگامہ کے درمیان دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے سنگنیچرپل کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس دوران عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی کجریوال نے کہا کہ مندر مسجد اور اسٹیچو بنوانے سے ملک کی ترقی نہیں ہوگی۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 22:12:20
یوگا گورو رام دیو نے ہری دوار میں قائم پتن جلی یوگ پیٹھ میں بھارتی نوجوانوں کو ازدواجی زندگی گزارنے کے تناظر میں اپنا سیاسی ’پیغام‘ دیا ہے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 22:06:47
رام مندر تحریک کے ایک بار پھر زور پکڑنے کے درمیان کانگریس لیڈر ششی تھرور نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہندو گرنتھ اپنے کام کے لیے تشدد کے استعمال کی اجازت نہیں دیتا او ر گرنتھوں کا کہنا ہے کہ لوگوں کو رام کو اپنے دلوں میں بساناچاہیے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 22:02:43
سہراب الدین شیخ فرضی انکاؤنٹر کیس میں ایک گواہ نے یہاں ایک نچلی عدالت کو بتایا کہ سہراب الدین نے گجرات کے سابق وزیر داخلہ ہرین پانڈیا کو قتل کیا تھا۔
View more