Thu, 08 Nov 2018 12:17:06
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ جہاں رام للا براجمان ہیں وہیں ان کی جنم بھومی ہے ۔ یوگی نے یہاں رام جنم بھومی جاکر رام للا کے درشن کئے اور ریاست کی خوشحالی کی دعا مانگی۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 11:59:02
رام نگرم ضمنی انتخابات میں جنتادل (سکیولر) و کانگریس امیدوار انیتا کمارسوامی نے اپنی جیت حاصل کرتے ہوئے کامیابی کاجھنڈا لہرایا ہے ۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 11:33:25
ریاست کے پانچ حلقوں میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج کہا کہ بلاری کے لوگ اندھیرے سے نکل کر روشنی کی جانب رواں دواں ہیں ۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 11:27:08
ملک میں مخالف بی جے پی سکیولر طاقتوں کو متحد کرنے کی کوششوں میں مصروف اور اس خصوص میں حال ہی میں قومی دارالحکومت نئی دہلی کا دورہ کرنے والے اے پی کے وزیراعلیٰ و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو 8نومبر کو بنگلورو کا دورہ کریں گے۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 11:15:42
سال گزشتہ کی طرح اس مرتبہ بھی ٹیپو جینتی کا انعقاد ودھان سودھا کے بینکویٹ ہال ہی میں منعقد ہوگی۔ اس سلسلہ میں ریاستی وزیر برائے امور اقلیت ، اوقاف اورخوراک بی زیڈ ضمیراحمد خان کی کوشش رنگ لائی۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 11:04:34
فراڈ امبیڈنٹ مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈپونزی کمپنی پر پولیس نے شکنجہ کس دیا۔ اس دھوکہ باز کمپنی کی مالیاتی غبن سے متعلق تحقیقات تیز کردی گئی ہیں ۔اس فراڈ کمپنی کے سرکردہ ملزموں میں سابق وزیر اور غیر قانونی کانکنی معاملہ میں جیل کی ہوا کھانے والے بی جے پی لیڈر جی جناردھن ریڈی کا نام جڑگیا ہے۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 23:42:43
وکاس آیا یا نہیں ،مگر ملک میں شہروں اور جگہوں کے ناموں کا تبدیل کرنے کا دور جاری ہے۔ شہروں کے نام تبدیل کی فہرست میں اب گجرات کے اہم شہر احمد آباد کا نام بھی جڑنے والا ہے۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 23:35:16
انیلو کے نکالے گئے حصار کے ایم پی دشینت چوٹالہ نے منگل کو مرکز کی بی جے پی حکومت میں وزیر اور گڑگاؤں کے ایم پی راؤ اندرجیت سے ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy