Sat, 03 Nov 2018 22:21:25
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاہے کہ بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ملکیت میں آنے والی تمام جائیدادوں کی جانکاری مکمل طور پر حاصل کرنے کے لئے عنقریب ایک سروے شروع کیا جائے گا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 22:17:10
ریاست کے تین لوک سبھا اور دو اسمبلی حلقوں کے لئے ضمنی انتخاب آج پرامن طور پر ہوا۔ منڈیا ، شیموگہ اور بلاری لوک سبھا حلقوں ، رام نگرم اور جمکھنڈی اسمبلی حلقوں کے لئے 50 فیصد سے زائد رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 22:08:44
رام نگرم اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار کے میدان سے ہٹ جانے کے فوراً بعد آج بی جے پی اس وقت اس ضلع میں ایک اور زبردست جھٹکا تب لگا جب ضلع بی جے پی صدر ردریش نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 21:56:51
کرناٹک کے گورنر وجوبھاءي والا نے ہفتہ کے روز ہائی کورٹ کے سات مستقل اور پانچ ایڈیشنل ججوں کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 00:03:43
ریاست کے محکمۂ موسمیات نے پیشین گوئی کی ہے کہ موسم میں آنے والی تبدیلیوں سے اشارہ مل رہا ہے کہ ریاست میں اگلے ایک دو دنوں میں بارش کا سلسلہ دوبارہ چل سکتا ہے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 23:58:53
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں مختلف سرکاری محکموں سے تعیناتی پر آئے ہوئے افسروں کی کاہلی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں متنبہ کیا ہے کہ وہ ٹھیک طرح سے کام کرنا ہے تو کریں یا پھر اپنے اپنے محکموں میں لوٹ جائیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy