Tue, 06 Nov 2018 11:34:31
ٹیپو جینتی کے انعقاد کے تعلق سے ڈی جی پی نیلمنی راجوکے علاوہ دیگر اعلیٰ پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے ڈپٹی وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشورنے کہا کہ ٹیپو جینتی کے حق میں یا اس کی مخالفت میں کسی کو بھی جلو س نکالنے کی اجازت نہ دی جائے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 11:27:40
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے نجی بینکوں کو وارننگ دی ہے کہ قرضے ادا نہ کرنے والے کسانوں کو ہراساں کرنے یا پھر ان سے قرضے وصولی کے لئے مقدمے وغیر ہ درج کرنے کی کوشش قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 11:24:28
نگلورو شہر میں گندگی کی نکاسی کے متعلق برہت بنگلور مہانگر پالیکے پر ہائی کورٹ کی بارہا لتاڑ اور سرزنش کے قطع نظر برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی میئر گنگامبیکے ملیکارجن نے اپنی پہلی میٹنگ میں ہی شہر میں گندگی کی نکاسی کا 180 کروڑ روپیوں پر مشتمل ٹھیکہ ایک ایسے کنٹراکٹر کے سپرد کردیا ہے جس پر پہلے ہی بے قاعدگی اور لاپروائی کے الزامات ہیں۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 11:20:12
ریاستی حکومت نے جہاں ایک طرف امسال ٹیپو سلطان جینتی تقریبات منانے کا بلند وبانگ اعلان کیا ہے تو وہیں ایسا لگتا ہے کہ جینتی کی مخالفت کرنے والوں کے دباؤ کے آگے اس نے کچھ حد تک گھٹنے ٹیک دئے ہیں۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 10:54:18
پچھلے ماہ آیودھا پوجا کے موقع پر متھپا رائے کی طرف سے ہتھیارات کی پوجے کے اقدام نے ایک بار پھر شہر میں موجود غیر قانونی ہتھیارات کے معاملہ کو خبروں کی سرخی بنا دیا ہے ۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 10:45:33
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمان نے ان ملکوں کے لئے تادیبی کارروائی کا بل تیار کر لیا ہے جو ایران مخالف پابندیوں میں واشنگٹن کا ساتھ دیں گے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ذریعہ تیار کیا جانے والا یہ تادیبی بل ان سبھی ملکوں کے لئے ہو گا جو امریکی پابندیوں کی پیروی کرتے ہوئے ایران سے تیل یا دیگر ایرانی مصنوعات کی خریداری بند کر دیں گے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 10:37:30
جوہری ایندھن سے چلنے اور جوہری ہتھیاروں سے لیس پہلی ملکی آبدوز آئی این ایس ارھنت کی پہلی گشتی مہم کو کامیابی سے مکمل کرنے کے ساتھ ہی ملک نے بحری، بری اور فضائیہ سے جوہری ہتھیار داغنے کی صلاحیت حاصل کرکے ایٹمی مثلث کا مقام حاصل کرلیا ہے ۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 13:01:21
غیر قانونی طور پر ندی سے ریت نکالنے اور ذخیرہ کیے جانے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر بنٹوال پولیس نے مولرپٹنا نامی علاقے میں چھاپہ مارا اوروہاں سے لاکھوں روپے مالیت کا سازوسامان ضبط کرلیا ہے ۔
View more