Sun, 30 Dec 2018 11:40:14
مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کے خصوصی جج اروندکمار نے 3600کروڑ روپے کے اگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر سودا کے بچولیا کرسچن مشیل کی انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کی حراست کی مدت ہفتہ کو7دن کے لئے بڑھادی۔ ک
View more
Sun, 30 Dec 2018 11:34:55
مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے لاپتہ اسٹوڈنٹ نجیب احمد کو تلاش کرنے کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم(ایس آئی ٹی) تشکیل کرنے کی کوئی تجویز اس کے پاس زیر غور نہیں ہے۔
View more
Sun, 30 Dec 2018 11:28:34
طلاق ثلاثہ بل پر جس طرح سے بی جے پی حکومت نے ملک کو دو حصوں میں منقسم کردیا ہے ، اس سے بی جے پی کی نیت کا پتہ چلتا ہے ، لوک سبھا میں گزشتہ جمعہ طلاق ثلاثہ بل پاس کرکے مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے ایک طبقے کو یہ بتانے کی کوشش کی کہ ہم نے اپنا کام ایک حد تک پورا کرلیا ہے۔
View more
Sun, 30 Dec 2018 11:20:51
میلبورن ٹیسٹ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا پر 137 رنوں سے جیت درج کر لی ہے۔ میچ کے پانچویں اور آخری دن آج آسٹریلیا کی ٹیم 261 رنوں پر سمٹ گئی۔
View more
Sun, 30 Dec 2018 10:55:54
تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ ایک ایسی کوشش کر رہے ہیں جو ماضی میں ہمیشہ ناکام ہوتی رہی ہے۔ تیسرا محاذ بنانے کی کوششیں پہلے بھی ہوئی ہیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ ان کی کوششوں کے بعد یہ سوال کھڑا ہونے لگا ہے کہ آیا کے سی آر مودی کے لئے بلے بازی کر رہے ہیں؟
View more
Sun, 30 Dec 2018 00:00:10
ممبئی میں گزشتہ 15 دنوں میں آگ لگنے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ آگ لگنے کے نئے معاملے میں کملا ملز کمپاؤنڈ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگی ۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 23:55:23
گھنا کہرے کی وجہ سے ہریانہ میں ایک بڑا سڑک حادثہ ہو گیا ہے۔اس سڑک حادثے میں سات افراد کی موت ہو گئی، جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 23:52:14
عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی اور کانگریس سمیت دیگر جماعتوں کا اصلی کردار ایک جیسا ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جماعتوں کی سیاست سے مایوس عوام ہر الیکشن میں صرف حکمراں پارٹی کو شکست دینے کے لیے ووٹ دینے پر مجبور ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy