Mon, 31 Dec 2018 12:50:43
ضلع شمالی کینرا کے مشہور ساحلی سیاحتی مرکز اور مہابلیشور مندرکے شہر میں صبح کے وقت شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگی جس دکان خاکستر ہوگئی۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 12:46:21
جرمنی میں امریکی سفیر رچرڈ گرینل کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت خود ٹویٹر کا استعمال کر رہی ہے مگر عوام کے لیے اس کا استعمال روکا ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے منسوب ٹویٹر اکاؤنٹ کھولے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔اگرچہ ایرانی میڈیا نے مذکورہ ٹویٹر اکاؤنٹ کے حقیقی ہونے اور لاریجانی سے متعلق ہونے کی تردید کی ہے تاہم ایرانی حکومت کے اکثر عہدے داران Break Proxy پروگرام
View more
Mon, 31 Dec 2018 12:41:47
افغان طالبان نے ایک مرتبہ پھر زور دے کر کہا ہے کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ براہ راست امن مذاکرات نہیں کرنا چاہتے۔ بتایا گیا ہے کہ کابل حکام نے طالبان کو اگلے ماہ بات چیت کی دعوت دی تھی۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 12:37:33
یمن کے شمال مغربی صوبے حجہ میں سرکاری فوج نے ہفتے کے روز عرب اتحاد کی معاونت سے سرحدی شہر حرض کے مشرق میں نئے علاقوں کو آزاد کرا لیا۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 12:34:25
ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی بیوی اور دیگر ڈاکٹروں نے مطالبہ کیا ہے کہ مغوی ڈاکٹر کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور اغواکاروں کے نیٹ ورک کے خلاف بھرپور کارروائی کر کے اُن کا قلع قمع کیا جائے۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 12:31:05
چند روز پہلے یہ خبر آئی تھی کہ امریکہ افغانستان میں موجود اپنی افواج میں کمی کرے گا اور سات ہزار فوجیوں کو واپس بلا لے گا۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 12:29:17
کئی محاذوں پر چیلنجوں کے باوجود، امکان اس بات کا ہے کہ حالیہ تاریخ کا یہ ایسا لمحہ ہو جب افغانستان سازگار سیاسی تصفیے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ یہ بات پینٹاگان کی جانب سے اس ہفتے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے،
View more
Mon, 31 Dec 2018 12:25:40
آگسٹا ویسٹ لینڈ وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر سودہ معاملے میں گرفتار کرکے بھارت لائے گئے عیسائی مشیل کے انکشافات کے بعد سے سیاست گرم ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 12:21:12
اتر پردیش کے غازی پور میں پی ایم مودی کی ریلی کے بعد مشتعل ہجوم کی طرف تشدد میں پولیس کانسٹیبل سریش وتس کے قتل پر سابق وزیراعلیٰ اورایس پی سپریمو اکھلیش یادو نے یوگی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy