Mon, 31 Dec 2018 12:03:00
لوک تانترک یوتھ جنتا دل کے قومی صدر سلیم مدور نے بلند شہر کے انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کے قاتلوں کی گرفتاری پر اترپریش حکومت کے ٹال مٹول رویے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس کی تحقیقات الہ آباد ہائی کورٹ کے لکھنو بینچ کی نگرانی میں کرائی جائے۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 12:00:19
بھاری سیکورٹی کے نظام کے درمیان سبری مامیں پہاڑی پر واقع مندر اتوار کی شام فیسٹیول کے لیے کھلاہے۔مندر 27 دسمبر کو21 روزہ فیسٹیول کا اختتام ہونے پر بند ہوا تھا۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:57:54
مونگیر لوک سبھا سیٹ سے مہاگٹھ بندھن سے امیدواری کی انتظار رہے دبنگ ممبر اسمبلی اننت سنگھ کی توقعات کو زبردست جھٹکالگاہے۔ آر جے ڈی لیڈر اور لالو یادو کے چھوٹے بیٹے تیجسوی یادو نے مہاگٹھ نبدھن میں اننت سنگھ کی انٹری پر پابندی لگادی ہے۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:52:42
آگسٹاویسٹ لینڈ وی آئی پی ہیلی کاپٹر سودہ معاملے میں گرفتارکرکے ہندوستان لائے گئے عیسائی مشیل کے انکشافات کے بعد سے سیاست گرم ہوگئی ہے ۔ مشیل کی طرف سے گاندھی خاندان کانام لینے کے بعد سے جہاں حکمران بھارتیہ جنتاپارٹی حملہ آورہے وہیں کانگریس نے بھی تابڑ توڑ جوابی حملہ شروع کردیا ہے ۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:41:17
بنگلہ دیش میں اتوارکو سخت کشیدگی اور سیاسی تناؤ کے درمیان پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوئی۔اس دوران سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں اورپولیس فائرنگ میں 17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:37:08
ریاستی مخلوط حکومت کی کو آرڈینیشن کمیٹی کے چیرمین اور وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ، کانگریس کے اراکین اسمبلی کو خریدنے کے حربے استعمال کررہی ہے ۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:32:20
تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے اس یقین کا اظہا رکیا ہے کہ تلنگانہ میں لوک سبھا کی17نشستوں کے منجملہ16نشستوں پر ان کی پارٹی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مرکز میں اہم رول ادا کرے گی۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:25:17
زیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو بی جے پی کے بوتھ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کرناٹک حکومت کے قرض معافی منصوبہ کو کسانوں کے ساتھ ظالمانہ مذاق بتایا تھا۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:18:56
آل انڈیا بینک ایمپلائز اسوسی ایشن(اے آئی بی ای اے )،آل انڈیا انشورنس ایمپلائز اسوسی ایشن(اے آئی آئی ای اے )،جنرل انشورنس ایمپلائز آل انڈیا اسوسی ایشن(جی آئی ای اے آئی اے )،بینک ایمپلائز فیڈریشن آف انڈیا(بی ای ایف آئی)اور آل انڈیا ایل آئی سی ایمپلائز فیڈریشن(اے آئی ایل آئی سی ای ایف)نے نیشنل ٹریڈ یونین کنونشن کی جانب سے8جنوری سے دو روزہ ہڑتال میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy