Sat, 23 Feb 2019 20:59:38
ہندوستان کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پلوامہ حملے کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں کشمیری طلبہ اور تاجروں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے، کشمیریوں کے خلاف نہیں۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 20:58:51
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے بیرون ریاست کشمیریوں کی ہراسانی پر خاموشی توڑنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے
View more
Sat, 23 Feb 2019 20:49:13
جمنا ایکسپریس وے صنعتی ترقی اتھارٹی میں زمین کی خریداری میں ہوئے 126.42 کروڑ روپے کے گھوٹالے کے معاملے میں تفتیش کے دوران ملزمان کو بچانے کے بدلے میں 22 لاکھ روپے کی رشوت لینے کے الزام میں فرار چل رہے
View more
Sat, 23 Feb 2019 14:07:55
ائیرو انڈیا شوکے چوتھے دن بنگلور کے یلہنکا ائرفورس اسٹیشن کے پارکنگ والی جگہ پر اچانک آگ لگنے سے 150 سے زائد سواریاں شعلہ پوش ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ آگ لگنے کی یہ واردات آج سنیچر صبح پیش آئی۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 12:26:15
کرکٹ ورلڈ کپ میں ہندستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان کے ساتھ میچ نہیں کھیلنے کے چہار سو مطالبہ کے درمیان کانگریس لیڈر ششی تھرور نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ نہیں کھیلنا ہتھیار ڈالنے سے بھی بدتر ہوگا اور یہ بغیر لڑے ہی ہارنے جیسا ہوگا۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 12:21:29
شہر کے کدری پولیس اسٹیشن سے وابستہ کانسٹیبل نے پھانسی لگاکر خود کشی کرلی ہے۔مہلوک کانسٹیبل کا نام لوک ناتھ (35سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 12:18:58
ڈسٹرکٹ جیل میں زیر سماعت قیدیوں کی طرف سے دو سیکیوریٹی اسٹاف پر حملہ کیے جانے کا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق قتل کے الزام میں قید مشتاق اور اس کے دیگر ساتھیوں نے مل کر سیکیوریٹی اسٹاف پر حملہ کیا ہے۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 12:16:35
کوکوندور گاؤں میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ساس پر لوہے کی سلاخ سے حملہ کردیا جس کے بعد دونوں زخمیوں کو علاج کے لئے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کردیا گیا۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 12:09:22
ہاسن ضلع کے نئے ڈپٹی کمشنر اکرم پاشاہ آئی اے ایس نے آج عہدہ کا جائزہ لے لیا ۔ 2012ء میں آئی اے ایس افسر کی حیثیت سے ترقی پانے والے اکرم پاشاہ اس سے پہلے ساڑھے پانچ سال مائنارٹی ڈائرکٹوریٹ میں ڈائرکٹرکی حیثیت سے بہترین خدمات انجام دے چکے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy