Fri, 22 Feb 2019 16:53:07
گذشتہ 25؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید ملزمین کی پیرول پر رہائی کا بیڑا جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر اٹھایا ہے اور اب تک اس کوشش میں۵؍ ملزمین کی پیرول پر رہائی عمل میںآچکی ہے
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:53:28
آنے والے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے مابین اتحاد کی صورت میں جے ڈی ایس کو کن پارلیمانی حلقوں سے اپنے امیدوار میدان میں اتارنے ہوں گے
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:50:41
سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر سدرامیا نے کہا ہے کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات کے بعد یہ بات صد فیصد طے ہے کہ مودی ملک کے وزیراعظم نہیں بنیں گے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:46:20
گزشتہ ماہ شہر کے ایگل ٹن ریسارٹ میں ساتھی رکن اسمبلی آنند سنگھ پر حملے کے مرتکب جے این گنیش کو گجرات سے گرفتار کرنے کے بعد آج رام نگرم کی عدالت میں پیش کیاگیا
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:43:08
شہر کے قلب میں آنے والے ودھان سودھا سے لے کر انتہائی مصروف سڑک کے طور پر جانے پہچانے گئے ہبال جنکشن تک ریاستی حکومت فلائی اوور کی تعمیر کے منصوبے پر غور کررہی ہے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:37:31
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ تعلیمی سال سے ریاست بھر میں ایک ہزار انگلش اور کنڑا میڈیم اسکولوں کاقیام عمل میں آئے گا۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:28:11
بنگلور وپیس آرگنائزیشن کے محمد رفیع دھارواڑکر، ترنگ میوزک اکیڈمی کی نکہت سلطانہ، نوا کرناٹک آٹو ڈرائیور یونین کے نوید خان کے مشترکہ اہتمام سے چہارشنبہ 20؍فروری کوٹاؤن ہال بنگلورکے سامنے پلوامہ میں ہوئے شہید فوجی جوانوں کو موم بتیاں جلا کر ان کے حق میں عقیدت پیش کی گئی ۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:23:39
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹرجی پرمیشور نے کہا ہے کہ بیلندور کی حدود میں بنیادی سہولیات کے مسئلے کاجائزہ لینے کیلئے وہ خود اگلے ہفتے جائیں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy