Sun, 24 Feb 2019 11:20:52
آئندہ 2مارچ کو ریاستی وقف بورڈ کے ہونے والے انتخابات سے متعلق آج سہ پہر 3بجے یہاں رٹرنگ افسر کے دفتر میں امیدواروں کاایک اجلاس طلب کیا گیا تھا۔ جس میں سوائے ایک امیدوار ذیشان علی کے دیگر 13امیدوار بذات خود یا ان کے نمائندوں نے شرکت کی۔
View more
Sun, 24 Feb 2019 11:17:49
سینئر کانگریس کارپوریٹر ایم کے گنا شیکھر نے کہا کہ رواں سال کا بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے ( بی بی ایم پی ) کا بجٹ ترقی پر مبنی ہے ۔
View more
Sun, 24 Feb 2019 00:09:28
پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر ملک کے مختلف حصوں میں جموں کشمیر سے متعلق لوگوں پر حملے کی خبروں کے درمیان مرکزنے جمعہ کی رات تمام ریاستوں کو جموں کشمیر سے متعلق لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔
View more
Sun, 24 Feb 2019 00:06:50
لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ڈی ایس ہڈا کو کانگریس کی جانب سے قومی سلامتی پرمشاورت تیار کرنے کی ذمہ داری دئے جانے کو لے کر وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے حملے پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے ہفتہ کو طنز کیا
View more
Sun, 24 Feb 2019 00:00:14
منی لانڈرنگ کے معاملات میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانچ کا سامنا کر رہے رابرٹ واڈرا نے ہفتہ کو دہلی کی ایک عدالت میں عرضی داخل کر جانچ ایجنسی سے کیس سے منسلک دستاویزات کی کاپیاں مانگی۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 23:57:44
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے چھ قبائلی کمیونٹیز کو مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ دینے کی تجویز کے خلاف ریاست کے کچھ حصوں میں چل رہے
View more
Sat, 23 Feb 2019 23:50:18
کانگریس صدر راہل گاندھی نے سنیچر کو کہا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ان کی پارٹی کی حکومت بننے پرملک کے لیے جان نچھاور کرنے والے نیم فوجی دستوں کے جوانوں کو بھی ’شہید‘ کا درجہ دینے کا بندوبست کیا جائے گا۔
View more