Mon, 25 Feb 2019 00:07:58
مرکزی وزیر کرن رججو نے کانگریس پر اروناچل پردیش میں رہ رہی 6 کمیونٹیز کو مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ (پی آرسی) دینے کے اقدامات کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لئے ریاست کے لوگوں کو بھڑکانے کا اتوار کو الزام لگایا۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 00:03:57
دہلی کی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق قومی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں بستر کی کل تعداد 2014۔15 کی 48096 سے بڑھ کر گزشتہ مالی سال میں 57194 ہو گئی۔
View more
Sun, 24 Feb 2019 23:59:38
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے وزیر اعظم کسان سمان فنڈ اسکیم کو کسانوں کو با اختیار بنانے کی سمت میں ایک تاریخی قدم بتایا اور کہا کہ اس سے 2022 تک ان کی آمدنی کو دوگنا ہونے میں مدد ملے گی۔
View more
Sun, 24 Feb 2019 23:52:38
پی ایم نریندر مودی نے گورکھپور میں’ کسان سمان ندھی منصوبہ‘ کو لانچ کرتے ہوئے ایک طرف کسانوں سے خطاب کیا تو دوسری طرف اپوزیشن پر بھی تیکھے حملے کئے۔
View more
Sun, 24 Feb 2019 23:42:50
آسام کے گورنر جگدیش مکھی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے غیر قانونی تارکین وطن کی شناخت کے لئے قومی شہری رجسٹر (این آرسی) کی قواعد کے نتیجے ریاست میں بنگلہ دیشیوں کی تازہ دراندازی پر مکمل طور پر روک لگ گئی ہے۔
View more
Sun, 24 Feb 2019 23:38:40
آئندہ لوک سبھا انتخابات کو لے کر سیاسی ماحول گرم ہے اور پی ایم نریندر مودی نے جب اتر پردیش کے گورکھپور میں کسان سمان ندھی یوجنا کی شروعات کی تو انہوں نے کسانوں کی مالی حالت کے لئے اپوزیشن کو ذمہ دار ٹھہرایا،
View more
Sun, 24 Feb 2019 23:29:41
خواتین کے خلاف جرائم کے لئے مجرم قرار دئے گئے پانچ لاکھ سے زیادہ جنسی مجرموں کے نام ایک ڈیٹا بیس میں شامل کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 24 Feb 2019 23:25:25
لوک سبھا انتخابات سے پہلے انتخابی مہم میں لگے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ جموں و کشمیر پہنچے،یہاں انہوں نے کشمیر کے حالات کے لئے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ذمہ دار بتایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy