Mon, 25 Feb 2019 11:58:13
وارانسی سے نئی دہلی جا رہی وندے بھارت ایکسپریس ایک اور ٹرین پر ہو رہے پتھراؤ کی زد میں آ گئی جس سے اس کے ڈرائیور کی اہم ونڈو سمیت کچھ دیگر کھڑکیوں کو نقصان پہنچا۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 11:31:03
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) نے بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ نیا بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں پچھلے سال کے مقابلہ میں تھوڑا سا اضافہ بھی ہوا ہے مگر کونسل میں حزب اختلاف کے قائدپدمانابھا ریڈی نے یہ الزام لگا یاہے
View more
Mon, 25 Feb 2019 11:27:26
رکن پارلیمان پرتاپ سمہا کے خلاف خصوصی عدالت نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ معروف ہمہ لسانی اداکار پرکاش رائے کی جانب سے دائر ہتک عزت مقدمہ کی سماعت کے لئے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے عدالت نے میسورو۔ کورگ کے رکن پارلیمان پرتاپ سمہا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 11:24:28
ریاستی بورڈز اور کارپوریشنوں میں اقتدار کی آرزو لئے بیٹھے جنتادل (ایس) اراکین اسمبلی کے لئے آخر کار وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے خوشخبری دی ہے۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 11:16:39
یلہنکا کے فوجی اڈہ پر ہوئے ایرو انڈیا کا فضائی مظاہرہ ہندوستانی عسکری و فوجی قوت کا مظہر ہے ۔ یہ بات ریاستی گورنر واجو بھائی روڈابھائی والا نے کہی۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 11:10:43
موقع ملنے پر دوبارہ وزیر اعلیٰ بننے کا خواب دیکھ رہے سدارامیا کو لوک سبھا انتخابات کی شکل میں ایک اور چیلنج کا سامنا ہے ۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 11:03:09
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ آپریشن کنول کے متعلق آڈیو سی ڈی معاملہ کی جانچ خصوصی تحقیقاتی ٹیم ( ایس آئی ٹی) سے کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس سے حکومت پیچھے نہیں ہٹے گی۔
View more
Mon, 25 Feb 2019 10:58:26
ایرو انڈیا شو کے موقع پر پارکنگ لاٹ میں کل پیش آیا آتشزنی واقعہ انتہائی حساس معاملہ ہے۔ شو کے انعقاد میں ریاستی اور مرکزی حکومتوں کااہم ترین کردار رہا ،یہ باتیں ریاستی وزیر داخلہ ایم بی پاٹل نے کہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy