Tue, 26 Feb 2019 13:29:05
لوامہ دہشت گردانہ حملے کا ’بدلہ‘ لینے کے لئے آج 26/فروری کو ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سرکاری ذرائع کے مطابق جیش محمد نامی دہشت گرد تنظیم کے 300 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 12:12:44
چند نئی اسکیموں کو شامل کرتے ہوئے چند ترمیمات کے بعد بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کا رواں سال کا بجٹ 10,691؍ کروڑ سے بڑھ کر 12,574؍ کروڑ روپئے ہوچکا ہے۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 11:43:16
ریاستی مخلوط حکومت میں ساجھیدار کانگریس اور جے ڈی ایس نے آنے والے لوک سبھا انتخابات میں سیٹوں کی تقسیم کے لئے آج پہلے مرحلہ کی بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 11:34:12
قومی تحقیقاتی ایجنسی( این آئی اے) نے آج کہا ہے کہ پلوامہ میں ہوئے دہشت پسندانہ حملہ میں استعمال کردہ گاڑی کے مالک کی شناخت کرلی گئی ہے۔ اِس شخص نے دہشت گرد تنظیم جیش محمد میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 11:23:09
پلوامہ حملہ کے بعد ہندوستانی فضائیہ نے سرحد کے پار چھپے بیٹھے جیش محمد کے دہشت گردوں کے خلاف گزشتہ رات بڑی کارروائی کی ہے ۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 11:10:24
منڈیا لوک سبھا حلقہ سے جے ڈی ایس کے رکن پارلیمان نمائندگی کررہے ہیں۔ اس لئے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں بھی منڈیا سے جے ڈی ایس کے امیدوار ہی انتخاب لڑیں گے۔ یہ بات وزیرآبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہی۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 10:58:40
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ سوشیل میڈیا کا انتہائی غلط استعمال ہورہا ہے، اہم شخصیات کو ٹرول کے ذریعہ تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View more
Tue, 26 Feb 2019 10:53:13
شیموگہ میں اسمارٹ سٹی منصوبے کے تحت تعمیری کام جاری ہیں۔ شہر کی ترقی کے لئے افزود 10کروڑ روپئے کا فنڈ فراہم کیا جائے گا۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات یوٹی قادر نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy