Fri, 08 Mar 2019 23:28:23
رام مندر بابری مسجد تنازعہ کی اہم سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کیا کہ بابری مسجد اور رام مندر کا تنازعہ آپسی سمجھوتے سے ختم ہو اور اس مقصد کو پورا کرنے کیلئے تین رکنی پینل کی تشکیل کی گئی۔
View more
Fri, 08 Mar 2019 23:25:16
سپریم کورٹ نے اجوھیا کے رام جنم بھومی -بابری مسجد کے زمینی تنازع کو ثالثی کے ذریعہ حل کرنے کا حکم دیا اوراس کے لئے ایک کمیٹی قائم کی۔
View more
Fri, 08 Mar 2019 20:08:41
دہلی کی ایک عدالت نے سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی کو ایئر سیل ۔ میکسس گھوٹالے میں درج سی بی آئی اور ای ڈی کے معاملات میں گرفتاری سے عبوری تحفظ کی اودھا جمعہ کو 25 مارچ تک کے لئے بڑھا دی۔
View more
Fri, 08 Mar 2019 20:04:15
سینئر بی جے پی لیڈر اور مغربی بنگال کی الیکشن مینجمنٹ کمیٹی کے انچارج مکل رائے نے کہا ہے کہ ریاست کی 42 سیٹوں میں سے 32 پر چونکانے والے نتائج آ سکتے ہیں۔
View more
Fri, 08 Mar 2019 20:01:48
سپریم کورٹ نے لوک سبھا انتخابات سے پہلے آسام میں کچھ زمرے کے لوگوں کو مبینہ طور پر فرنچائز سے محروم کرنے کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے دائر پٹیشن پر جمعہ کو الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کو 12 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 08 Mar 2019 19:49:14
یوپی کے سنت کبیرنگر ایم پی شرد ترپاٹھی کی جانب سے پارٹی کے ہی ممبر اسمبلی راکیش بگھیل کی جوتوں سے پٹائی کا واقعہ مسلسل بحث میں ہے،
View more
Fri, 08 Mar 2019 19:40:34
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعہ کو مرکز کی نریندر مودی حکومت کو اقتدار سے باہر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ان پر ملک کا خزانہ چرانے کا الزام لگایا اور کہا جو رافیل فائلوں کو بچا کر نہیں رکھ سکا، وہ ملک کی حفاظت کس طرح کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy