Wed, 18 Sep 2024 10:47:34
مہاراشٹر میں مراٹھا رہنما منوج جرانگے پاٹل نے منگل کے روز اپنے طبقے کو انتہائی پسماندہ طبقہ (او بی سی) کے زمرے میں ریزرویشن دینے کے مطالبے کے ساتھ غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال دوبارہ شروع کر دی ہے۔ یہ ان کی گزشتہ ایک سال کے دوران چھٹی بھوک ہڑتال ہے، جس میں انہوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے حقوق کی حفاظت کرے۔
View more
Tue, 17 Sep 2024 19:43:03
قریب دو سال تک جیل میں بند رہ کر ضمانت پر رہا ہونے والے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیق کپن کی درخواست پرسپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے اور ان پر عائد کیس کے تعلق سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Sep 2024 19:34:34
سپریم کورٹ نے مختلف ریاستوں میں ہو رہی بلڈوزر کارروائی پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے آج ایک اہم فیصلہ کیا۔ عدالت عظمیٰ نے 'بلڈوزر ایکشن' پر پورے ملک میں پابندی عائد کر دی ہے، جو یکم اکتوبر تک مؤثر رہے گی۔ عدالت نے واضح کیا کہ سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر کسی بھی پرائیویٹ پراپرٹی پر بلڈوزر کی کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ تاہم، یہ حکم عوامی سڑکوں، فٹ پاتھوں، ریلوے لائنوں سے ملحق علاقوں یا عوامی مقا
View more
Tue, 17 Sep 2024 19:25:19
کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ہیٹ اسپیچ اور غیر مہذبانہ بایانات کا نیا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے خاص طور سے بی جے پی لیڈروں کی زبان کچھ زیادہ ہی پھسل رہی ہے حال ہی میں سابق ایم ایل اے نے دھمکی دی تھی کہ ان کا حشر ان کے دادی جیسا ہوگا ،
View more
Tue, 17 Sep 2024 19:20:49
وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ سمیت تمام ملی تنظیموں نے جس طرح مہم شروع کی اور مسلمانوں میں بیداری کا پیغام دیا اس کا نتیجہ بھی بر آمد ہوا اور مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو کروڑوں کی تعداد میں مسلمانوں نے مخالف میں میل ارسال کئے ۔
View more
Tue, 17 Sep 2024 19:13:39
حال ہی میں، مرکزی حکومت نے وقف بورڈ میں ترمیم سے متعلق پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا۔ ایوان میں اس پر زبردست بحث ہوئی اور پھر اسے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ آخر ہندوستان میں وقف اراضی کا رقبہ کیا ہے، یہ جاننا ضروری ہے۔
View more
Tue, 17 Sep 2024 19:10:01
جگر کے مرض میں مبتلا اپنے شوہر کی ایک رشتے دار کو پیوند کاری کے لئے جگر کا ٹکڑ عطیہ دینے والی شہر کی کالج خدمات انجام دے رہی خاتون لیکچرار کی موت واقع ہوئی جس کے اسباب ابھی واضح نہیں ہوئے ۔
View more
Tue, 17 Sep 2024 19:01:42
کاسرگوڈ ضلع ، دکشن کنڑا اور اڈپی کے مختلف مقامات پر جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم روایتی شان و شوکت کے منایا گیا ۔
View more
Tue, 17 Sep 2024 18:30:29
سپریم کورٹ نے منگل کے روز آر جی کر معاملے پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے استعفیٰ کی درخواست کرنے والے ایک وکیل پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ یہ صورتحال ملک بھر کے مختلف شہروں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال کے پس منظر میں سامنے آئی ہے، جو کولکاتا کے آر جی کر میڈیکل کالج اور ہسپتال میں ہونے والے ریپ اور قتل کے واقعے کے خلاف جاری ہے۔ اس واقعے کے نتیجے میں مغربی بنگال میں صحت کے نظام پر گہرے اثر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy