Tue, 01 Oct 2024 10:37:36
جئے رام رمیش نے ہریانہ اور جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو نتیجہ خیز مینڈیٹ ملنے کی امید ظاہر کی ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے دعویٰ کیا کہ اس سال کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی اقتدار سے وداعی کی الٹی گنتی شروع ہو جائے گی۔ کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے 30 ستمبر کو خبر رساں ایجنسی ’پی ٹی آئی‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران یہ بیان دیا۔ اس موقع پر انھوں نے الزام عائ
View more
Mon, 30 Sep 2024 20:10:46
ضلع کے کارکلا میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے جب ایک بائک، جس پر پانچ لوگ سوار تھے، منی لاری کی ٹکر کی زد میں آگئی۔ حادثہ پیر کی دوپہر کو کارکلا-دھرمستھلا ہائی وے پر ہوسمارو پاجی گڈے کے قریب پیش آیا۔
View more
Mon, 30 Sep 2024 19:51:56
انجمن پی یو کالج بھٹکل میں دینی تعلیم کو تعلیمی نصاب کا ایک اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں ہر ماہ علماء کرام کو مدعو کرنا ایک اہم قدم ہے تاکہ طلبہ کو نہ صرف دینی معلومات حاصل ہوں بلکہ ان کے دلوں میں اسلام کی محبت اور جذبہ ایمانی بھی پیدا ہو۔ اس پروگرام کا مقصد طلبہ کے اخلاق و کردار کی اصلاح اور ان میں اسلامی حمیت و جذبہ کو اجاگر کرنا ہے، جو ایک مسلمان کی پہچان ہے۔
View more
Mon, 30 Sep 2024 19:42:43
29 ستمبر 2008ء کو مالیگاؤں کے بھکو چوک میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد کی جان گئی اور 100 سے زائد لوگ زخمی ہوئے۔ 16 سال گزرنے کے باوجود متاثرین اب بھی انصاف کے حصول کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ دھماکے کے متاثرین میں سے ایک عرضداشت گزار کا کہنا ہے کہ مقدمے کی طویل کارروائی کی وجہ سے متاثرین کے خاندان مایوسی کا شکار ہیں اور انصاف کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ صورتحال متاثرین کے لیے ایک کٹھن چیلنج بن چک
View more
Mon, 30 Sep 2024 19:23:19
سپریم کورٹ نے ایک مرتبہ پھر بلڈوزر کارروائی کے معاملے میں سخت رویہ اپنایا ہے۔ عدالت نے آسام کے سونا پور میں ہونے والی بلڈوزر کارروائی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا۔
View more
Mon, 30 Sep 2024 19:00:43
شہر کے کرسٹل پیلس میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام فاؤنڈیشن و اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ تہنیتی تقریب کے دوران نیٹ امتحانات میں رینک حاصل کر کے مفت میڈیکل سیٹ پانے والے شہر کے 13 طلبہ و طالبات کی اُن کے والدین کے ساتھ عزت افزائی کی گئی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شریک ضلع لیگل سروس اتھارٹی کی ممبر سیکرٹری اور ضلع سول جج نورالنساء نے اخلاقیات پر مبنی تعلیم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسی کے ذر
View more
Mon, 30 Sep 2024 18:20:04
ہریانہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان آج کانگریس کے متعدد سرکردہ لیڈران انبالہ کے نارائن گڑھ میں اکٹھا ہوئے۔ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی حکومت پر مختلف سوالات اٹھائے اور اس کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 30 Sep 2024 17:45:08
مدینہ کالونی، مدینہ جمعہ مسجد کراس پر ایک نئی ہیر سیلون "TRIM ZONE" کا افتتاح معروف عالم دین مولانا جعفر فقی بھاو ندوی کی دعا سے انجام پایا۔ دکان کے مالک حسن نے اسکول جانے والے طلبہ کے لیے ایک خاص رعایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سیلون میں بال کٹوانے پر میٹرک تک کے طلبہ کو 20 فیصد خصوصی ڈسکاونٹ دیا جائے گا۔
View more