Fri, 05 Mar 2021 20:38:17
شمالی کینرا کے دوردراز علاقوں میں اب بھی کچھ چھوٹے دیہات ایسے ہیں جہاں پر آنے جانے کے لئے مناسب سڑک اور راستہ موجود نہیں ہے۔ یہاں کے حالات اتنے بد تر ہیں کہ کسی مریض کو ایمرجنسی طور پر اسپتال لے جانا ہوتو موٹر گاڑی یا ایمبولینس کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ بلکہ ایک بڑے سے مضبوط ڈنڈے سے جھولی یا کرسی باندھنے کے بعد مریض کو اس میں بٹھا کر جنگلوں کے درمیان سے پہاڑی راستے سے ہوتے ہوئے کاندھوں
View more
Fri, 05 Mar 2021 20:34:39
یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ سیاست دان ہر کام میں اپنا مفاد پیش نظر رکھتے ہیں، لیکن اب تو صورت حال یہ ہوگئی ہے کہ اس بات کا کھلے عام اعتراف کرنے میں بھی انہیں شرم نہیں آ رہی ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال ہوناور- کمٹہ کے ایم ایل اے دینکر شیٹی کا وہ بیان ہے جس میں انہوں نے ایک عام اجلاس میں کہا ہے کہ 25فیصد عوامی مفاد کے ترقیات کام الیکشن کے موقع پر انجام دینے کے لئے باقی رکھ چھوڑے ہیں۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 12:03:54
سپریم کورٹ نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رہنما مختار انصاری کو پنجاب سے اترپردیش بھیجنے سے متعلق عرضی پر جمعرات کو فیصلہ محفوظ کر لیا۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 11:57:52
عائشہ سوسائڈ کیس میں اس کا شوہر عارف خان 3 دن کی پولیس ریمانڈ پر ہے۔ پولیس کی پوچھ گچھ جاری ہے، بتایا جارہا ہے کہ ملزم عارف کو اپنی بیوی کی موت کا کوئی ملال نہیں ہے۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 11:52:09
وزیر اعلی ممتا بنرجی کو بنگال کی شیرنی قرار دیتے ہوئے شیوسینا نے جمعرات کے روز اسمبلی انتخابات میں ممتا بنرجی کی حمایت کا اعلان کیا۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 11:47:40
کانگریس، بائیں محاذ اور آئی ایس ایف کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر جاری بات چیت مکمل ہوگئی ہے اور مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ محاذ ممتا بنرجی اور بی جے پی کے مقابلے عوام کے سامنے متبادل پیش کرے گا ۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 11:42:12
مغربی بنگال میں انتخابات کے وقت کوئلے کی غیر قانونی کان کنی کیس کی تحقیقات کرنے والی مرکزی تحقیقاتی بیورو (سی بی آئی) کی ٹیم نے ریلوے کے تین اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی ہے۔ جمعرات کے روز آسنول ڈویژن کے ریلوے کے تین اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی گئی۔
View more