Sun, 07 Mar 2021 10:56:39
کرناٹک کے ساحلی علاقے سے تعلق رکھنے والی ممبئی کے تعلیمی ادارے ’انجمن اسلام کے بیگم جمیلہ حاجی عبدالحق کالج آف ہوم سائنس‘ کی طالبہ سوہا معظم ارمار نے ’بی ایس سی، ہوم سائنس‘ میں ’ایس این ڈی ٹی ویمنس یونیورسٹی‘ میں اول مقام حاصل کیا ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 21:35:01
جائداد کے لئے دوسرے دو افراد کی مدد سے اپنے شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار بیوی اور دیگر دو ملزمین کو ضلع سیشن عدالت نے الزام سے بری کردیا ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 21:23:00
زرعی قانون کے خلاف دہلی بارڈر پر چل کسانوں کے احتجاج کے آج 100 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ اتنے دن بعد بھی حکومت اور کسان قائدین کے درمیان کوئی بات نہیں بن پائی ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 21:18:59
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوئزر لینڈ میں چہرے کے نقاب پر مجوزہ پابندی کی بات امتیازی اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 21:14:32
ترنمول کانگریس کے لیڈر اور سابق وزیر ریلوے دنیش تریویدی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔ تریویدی نے یہاں ہفتے کے روز بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 21:04:46
عالمی وبا کورونا کے سبب اب پنجاب، ہریانہ، مدھیہ پردیش اور گجرات سے ر اجستھان آنے والوں کو بھی کورونا کی نگیٹو رپورٹ دکھانی ہو گی۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 18:20:01
محکمہ اراضی و معدنیات نے ضلع شمالی کینرا میں 11مارچ سے ندیوں سے ریت نکالنے پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 12:20:29
وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے اعلان کیا ہے کہ ٹرافک قوانین کی پامالیوں کو قابو میں کرنے کے لئے ٹرافک پولیس کی طرف سے سڑکوں کے بیچوں بیچ یا کنارے پر کھڑے ہو کر گاڑیوں کو روکنے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy