Thu, 04 Mar 2021 10:17:01
اُلال میں یتیموں کے لئے قائم اسکول کو امدادی رقم دینے کے لئے گھر سے نکلی خاتون اچانک لاپتہ ہوگئی ہے جس کو لے کر گھر والوں سمیت علاقہ کےعوام میں بھی سخت تشویش پائی جارہی ہے۔
View more
Thu, 04 Mar 2021 09:53:11
قریبی سرحدی ضلع کاسرگوڈ (کیرالہ) کے منجیشور کی ایک پلے ووڈ فیکٹری میں بوائلر پھٹ جانے سے فیکٹری کے چھ مزدور زخمی ہوگئے جنہیں مینگلور اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ تمام زخمی مزدوروں کا تعلق ریاست بہار سے بتایا گیا ہے۔
View more
Thu, 04 Mar 2021 09:15:13
یہاں سے قریب 60 کلو میٹر دور بیلتنگڈی میں گذشتہ نو دنوں سے لاپتہ ایک جوان لڑکی کی نعش قریبی جنگل سے برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اُس نے زہر لے کر خودکشی کی ہوگی۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 22:12:40
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان آنے والی ایک کتاب میں دعوی کیا گیا ہے کہ لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری کانگریس چھوڑ کر آخری لوک سبھا سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے والے تھے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 21:56:25
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونے کے بعد سیاسی ماحول پوری طرح سے گرم ہے۔ ایک طرف بی جے پی ترنمول کانگریس کے زیادہ سے زیادہ لیڈران و کارکنان کو توڑ کر اپنی طرف کھینچنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہے،
View more
Wed, 03 Mar 2021 21:51:54
بھلے ہی گجرات کو ’رول ماڈل‘ ریاست کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے، لیکن ریاست میں بدعنوانی اور جرائم کی واردات میں لگاتار اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 21:18:01
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے تین رکنی اسکریننگ کمیٹی تشکیل دی ہے۔ دہلی سے پارٹی کے لیڈر جے پی اگروال اس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ جبکہ مہاراشٹرا کانگریس کے کارگزار صدر محمد عارف نسیم خان اور بنگال کانگریس کے عبد المنان کو بھی اس کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 21:15:04
گرمائی دارلحکومت سری نگر کے مضافاتی علاقہ کھنموہ علاقے میں بدھ کو ایک فوجی افسر نے مبینہ طور اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی تمام کر لی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کھنموہ علاقے میں بدھ کو ایک فوجی افسر نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنے آپ کو ہی نشانہ بنا کر گولی مار لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy