Wed, 03 Mar 2021 13:57:21
یلاپور نیشنل ہائی وے 63 پر ایک گیس سے بھری ٹینکر اُلٹ جانے سے کچھ دیر کے لئے عوام میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی، کافی وقت کے لئے نیشنل ہائی وے پر سواریوں کی آمد ورفت کو بھی روکنا پڑا مگر بعد میں اس بات کی تصدیق ہونے کے بعد کہ گیس کا رساو نہیں ہورہا ہے اور ٹینکر محفوظ ہے ، عوام نے راحت کی سانس لی اور ٹریفک نظام بحال کیا گیا۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 13:14:37
کرناٹک کی سیاست میں بار بار ہلچل کا سبب بننے والے ریاستی وزیر برائے آبی وسائل رمیش جارکی ہولی کی منگل کے روز ایک مبینہ سیکس سی ڈی فاش ہونے کے بعد آج بدھ کو وزیر موصوف نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 12:44:47
مرڈیشور سمندر میں گر کر مینگلور اسپتال میں داخل ایک شخص کی آج اسپتال میں ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت بنٹوال کے رہنے والے اے کے مُنیر کُنجی مراٹھی (35) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 12:39:28
پیر سے کرنا ٹک میں عوام کے لیے ٹیکہ اندازی مہم کا آغاز ہو گیا اور عام زمرہ میں 97 سالہ شخص ٹیکہ لینے والا پہلا شخص بنا۔ 16 ؍جنوری سے طبی کارکنوں اور فرنٹ لائن ورکرس کے لیے ٹیکہ اندازی مہم کے بعد اگلے مرحلے کا پیر سے آغاز ہوا جس میں 60 سال سے زائد عمر اور دیگر عوارض میں مبتلا 45 سال سے زائد عمر کے تمام شہریوں کو ٹیکہ دیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 12:16:57
مرڈیشور کے بستی کائکینی میں پارشوناتھ سوامی بسدی کے احاطے میں واقع ناگر کٹے کا پتھر اور ناگ یکشا کا کھمبا اکھاڑنے کے ملزم کو مرڈیشور پولیس نے گرفتار کر لیا۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 12:13:57
ملک میں کورونا ٹیکہ لگانے کا تیسرا مرحلہ چل رہا ہے جس میں عمر رسیدہ افراد کو ویکسین لگایا جا رہا ہے۔ اس کے لئے آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے اپائنٹمنٹ لے کر سرکاری یا نجی اسپتال میں جانا ہوتا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 11:58:30
کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری پارٹی کے ایک ساتھی آنند شرما کی طرف سے کی جانے والی تنقید اور اس وقت متنازعہ کیمپ سے وابستہ ہونے کی وجہ سے حملہ آورہیں۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 11:24:13
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور منگلا دیوی وارڈ سے پانچ بار کار پوریٹر بننے والے پرمانند ھ شیٹی منگل کے دن منگلورو سٹی کارپوریشن کے 22 ویں منتخب ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy