Sat, 06 Mar 2021 11:47:02
کانگریس نے کہاکہ حکومت آسمان چھوتی مہنگائی کے ذریعہ عوام کو لوٹ رہی ہے اور دوسری منافع بخش پبلک سیکٹر کے اداروں کو نجی ہاتھوں میں فروخت کرکے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 11:42:41
سڑک کنارے پارک کی ہوئی لاری سے تیزرفتار کار کی ٹکر سے کار پر سوار چار لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ سنیچر کی اولین ساعتوں میں منڈیا ضلع کے مدّور تعلقہ کے کوپّا سرکل کے قریب بنگلور۔میسور نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 11:36:16
حکومت کا جو کسانوں کے ساتھ رویہ ہےاس کو لے کر غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادونے اس تعلق سے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو یہ سمجھ لینا چاہئے کہ کسانوں کو ہراساں کرکے کوئی اقتدار میں نہیں ٹک سکتا۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 11:18:09
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کل آسام اسمبلی کے لئے 70 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جن میں ماجولی سے وزیر اعلی سربانند سونووال اور جالوکبری حلقہ سے وزیر خزانہ ڈاکٹر ہیمنت بِشوا شرما شامل ہیں۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 11:14:19
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے ، وزیر اعلی ممتا بنرجی نےاعلان کیا کہ وہ اپنی روایتی اسمبلی حلقے سے انتخاب نہیں لڑیں گی بلکہ نندی گرام سے انتخاب لڑیں گی اور بھوانی پور سے ریاستی وزیر برقیات شوبھن دیب چٹرجی انتخاب لڑیں گے-
View more
Sat, 06 Mar 2021 11:11:59
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے ملاپورم میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹری ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ملاپورم لوک سبھا حلقہ سے الیکشن لڑیں گے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 10:58:57
ایڈی یورپا کی قیادت والی بی جے پی حکومت میں وزارتی قلمدان رکھنے والے رمیش جارکیہولی کی سیکس سی ڈی عام ہونے کے بعد آر ٹی آئی ایکٹیویسٹ نے اعلان کیا تھا کہ اس کے پاس کچھ اور بھی وزراء کی ایسی سی ڈیز موجود ہیں جس سے سیاسی طوفان مزید تیز ہو سکتا ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 10:55:14
سپریم کورٹ کالیجیم نے ہائی کورٹ جج کے عہدے پر نامزدگی کے لئے بھٹکل سے تعلق رکھنے والے معروف ہائی کورٹ وکیل ناگیندرا نائک کے سفارش مرکزی حکومت سے کی ہے۔ اگر یہ سفارش منظور ہوتی ہے تو یہ ایڈوکیٹ ناگیندرا نائک ہائی کورٹ جج بننے والے بھٹکل کے پہلے شخص ہونگے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 09:01:23
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ وہ اپنے روایتی اسمبلی حلقے سے انتخاب نہیں لڑیں گی بلکہ نندی گرام سے انتخاب لڑیں گی اور بھوانی پور سے ریاستی وزیر شوبھن دیب چٹوپادھیائے انتخاب لڑیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy