Wed, 31 Mar 2021 11:22:31
دہلی کے نائب وزیراعلی منیش سسودیا کی صدارت میں دہلی بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی پہلی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں تعلیمی سیشن 2022-2021 سے اس کے کام کاج کے ساتھ ساتھ بورڈ کے رکن /نامزد اراکین کا تعارف اور بورڈ کے ویژن سے مطلع کروانا تھا۔
View more
Wed, 31 Mar 2021 11:17:01
اڑان اسکیم کے تحت ملک کے دور دراز علاقوں کو مربوط کرنے کے لئے، پچھلے تین دنوں میں 22 نئے روٹوں پر فضائی شروع کی گئی، جن میں سے چھ روٹ شمال مشرقی خطے میں ہیں۔ اڑان اسکیم کے تحت شیلانگ (میگھالیہ) سے اگرتلہ (تری پورہ) جانے والی پہلی براہ راست پرواز آج شروع ہوئی۔ اس سے قبل کل شیلانگ (میگھالیہ) سلچر (آسام) کے روٹ پر پروازیں شروع ہوئی تھیں۔ اس موقع پر وزارت شہری ہوا بازی اور ائیرپورٹ اتھارٹی کے اعلی ا
View more
Wed, 31 Mar 2021 11:14:41
ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے تاہم مرکزی حکومت کی اس جانب کوئی توجہ نہیں ہے کیونکہ وہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تشہیر کاری میں مصروف ہے۔ گزشتہ سال 25 مارچ کو کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی بحران تاحال برقرار ہیں۔ دریں اثنا کورونا کی دوسری لہر نے بھی دستک دے دی ہے، جو نجی شعبے میں کام کرنے والوں کے لئے خطرہ کا اشارہ ہے۔
View more
Wed, 31 Mar 2021 11:11:42
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی نے منگل کے روز کہا کہ نندی گرام سے ان کا تعلق ہے اور جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ میں باہری ہوں ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ میں یہاں کی وزیر اعلیٰ ہوں اور نندی گرام کے عوام میرے دل میں بستے ہیں۔
View more
Wed, 31 Mar 2021 10:56:09
نیشنل ہائی وے توسیعی منصوبہ اور شیرور ٹول گیٹ کی تعمیر سے جو پریشانیاں ہورہی ہیں اور جن مسائل کا سامنا ہے اس کے خلاف مقامی عوام نے شیرور ٹّول گیٹ کے پاس احتجاجی مظاہرا کیا۔
View more
Wed, 31 Mar 2021 00:26:11
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر لوگوں کو گمراہ اور پیسے کے زور پر انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی خواہش رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس امیدوار کے کامیاب ہونے پر ریاستی حکومت مضبوط ہوگی اور کام کرنے میں کوئی کمی نہیں رکھی جائے گی۔
View more
Wed, 31 Mar 2021 00:14:51
انڈین مجاہدین جئے پور مقدمہ کا سامنا کررہے 13مسلم نوجوانو ں میں سے 12 مسلم نوجوانوں کو خصوصی سیشن عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے جبکہ ایک ملزم کو عدالت نے نا کافی ثبوت وشواہد کی بنیاد پر مقدمہ سے باعزت بری کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy