Tue, 15 Jun 2021 11:49:38
ان بچوں ،ملازمین اور کھلاڑیوں کے لئے دہلی حکومت نے ایک بڑی راحت کا اعلان کیاہے جن کو بیرون ملک سفر کرناہے۔ کووڈ کے اس دور میں سفر کے لئے ٹیکہ کاری کا سرٹیفیکیٹ سب سےاہم دستاویز بن گیاہے اور اس کی حصولی کےلئے بہت پریشانی کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔ دہلی حکومت نے بیرون ملک میں تعلیم حاصل کرنے ، کام کرنے یا بین الاقوامی کھیلوں میں حصہ لینے والوں کے لئے یہاں نویگ اسکول ، مندر مارگ میں ایک خصوصی ویکسینیشن س
View more
Tue, 15 Jun 2021 11:42:59
کانگریس قائدین اپنے صرف خاص سے عوام کی مدد کررہے ہیں۔لیکن پولیس افسر بورڈ ہٹاتے ہوئے ان کے کام میں رکاوٹ پیدا کررہے ہیں۔ امدادی کام میں رکاوٹ کھڑی کی گئی تو پولیس تھانہ کے روبرو احتجاج کیا جائے گا۔
View more
Tue, 15 Jun 2021 11:36:42
کوروناوائرس کی پہلی لہرکے مقابلہ میں دوسری لہرکتنی سنگین ہے اس کااندازہ کرنے کے لیے یہ موازنہ کافی ہے کہ صرف ماہ اپریل اورمئی میں وائرس پھیلاؤکی روک تھام کے لیے خرچ کی گئی جملہ رقم 2000کروڑروپے ہے۔
View more
Tue, 15 Jun 2021 11:26:50
اس مرتبہ کووڈ کی دوسری لہر کی وجہ سے ریاستی حکومت نے پی یو سی دوم کے سالانہ امتحانات منسوخ کردئے ہیں۔لیکن طلبا کی پچھلی کارکردگی کی بنیاد پر نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔اس دوران سی ای ٹی۔2021 امتحان کے لئے آج 15جون سے عرضیاں داخل کرنے کاآغاز ہورہا ہے۔کرناٹکا ایکزا منیشن اتھارٹی نے اس کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 15 Jun 2021 11:21:54
ریاست بھر میں کوئی بھی شخص سائٹ اور گھر سے محروم نہ رہے،اس مقصد کے تحت مستحقین کا پتہ لگاکر سائٹس اور گھروں کی تقسیم کیلئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔یہ بات وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپانے کہی۔
View more
Tue, 15 Jun 2021 11:15:18
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ویکسین لینے یا نہ لینے کے متعلق تمام شکوک و شبہات کا ازالہ کرتے ہوئے کرناٹک کے امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی کے ہمراہ بنگلورو کے نامور علمائے کرام نے خود آگے بڑھ کر پیر کے روز ویکسین لگوائی اور مسلمانوں میں اس کے متعلق اعتماد کی فضا پیدا کی۔ امیر شریعت کے ساتھ جامع مسجد بنگلورو سٹی کے خطیب وامام مولانا مقصود عمران رشادی، مسجد بلال ؓ کے خطیب وامام مولانا ذوالفقار رضا
View more
Tue, 15 Jun 2021 11:10:27
موبائل سم کارڈ اور آدھار کارڈ کی جانچ کا جھانسہ دیکر سائبر مجرمو ں نے ایک شخص کو3لاکھ 24 ہزارروپے کا چونا لگادیا ہے۔
View more
Tue, 15 Jun 2021 10:59:18
بنگلورو شہر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی کو دیکھتے ہوئے حکومت نے پیر سے جہاں اَن لاک کا عمل شرو ع کردیا وہیں کرناٹک کے دیگر اضلاع اوردیگر ریاستوں سے بنگلورو سے لاک ڈاؤن کی شروعات کے مرحلہ میں نکل جانے والے مزدوروں کی واپسی کا سلسلہ بھی تیزی اختیار کر رہی ہے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے برہت بنگلورو مہا نگرپالیکے کے چیف کمشنر گورو گپتا نے کہا ہے کہ شہر واپس آنے والوں کا کووڈ ٹسٹ لینے ک
View more
Tue, 15 Jun 2021 10:43:45
ہلیال تعلقہ کے ناگ شیٹی کوپّا علاقہ میں پیر کو ہوئے ایک سڑک حادثہ میں دو لوگوں کو موت واقع ہوگئی جبکہ چار دیگر شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy