Mon, 14 Jun 2021 13:10:35
بھٹکل اور ساحلی علاقوں سمیت سرحدی علاقوں کے ساتھ ساتھ کرناٹک کے مختلف اضلاع میں مانسون سرگرم ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی مانیں تو مزید 4 دنوں تک بارش ہوتی رہے گی۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 12:50:53
تمل ناڈو حکومت نے ریاست میں کووڈ کے تازہ واقعات اور سرگرم مقدمات کی تعداد میں کمی کے بعد چنئی کارپوریشن سمیت ریاست کے 27 اضلاع میں مزید نرمی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 12:44:31
کوروناکی دوسری لہر تیزی کے ساتھ پھیلی اور ملک کے کونے کونے میں دہشت پھیلادی،مگر ضلع کے 313قریے کوروناکی دوسری لہر سے محفوظ ہیں اور اب تک ایک بھی کوروناکا مریض یہاں نہیں پایاگیا،کوروناسے پاک دیہات ہونے کااعزازان قریوں کو حاصل ہواہے۔کوروناکی علامتیں پائی جانے کا خوف بھی ان قریوں کے مکینوں کو نہیں ستایا،بلاخوف پرسکون زندگی گذارکر ان قریوں کے عوام نے مثال قائم کردی ہے۔کوروناسے پاک قریوں کی تعمیرکو ممک
View more
Mon, 14 Jun 2021 12:36:46
کوروناکے پیش نظر ضلع میں مکمل طورپر لاک ڈاؤن ہٹادئے جانے کی بجائے چند شرائط کی بنیاد پر لاک ڈاؤن کے اعلان کا فیصلہ کیاگیا۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 12:30:45
ریاست کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں کام انجام دے رہے ڈاکٹرس کی حاضری کی نگرانی کیلئے جیوفینسنگ لگائے جانے کا منصوبہ بنایاگیاہے۔ اس نظام کوعمل میں لانے سے ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹروں اور عملہ کی حاضری پر نظر رکھی جاسکتی ہے۔یہ بات ریاستی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود اور میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر کے سدھاکر نے کہی۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 12:26:23
مرکزی حکومت کی طرف سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں کئے جارہے مسلسل اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کانگریس کسان سیل کے زیراہتمام کے پی سی سی نائب صدر وسابق چیرمین کرناٹک لیجس لیٹیوکونسل وی آر سدرشن کی قیادت میں سرینواس پور روڈ پر واقع مورنڈ ہلی کراس کے قریب پٹرول بنک کے سامنے سینکڑوں کانگریس کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 12:21:22
تعلقہ کانگریس کمیٹی کی طرف سے ریاست سمیت ملک بھرمیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کئے گئے اضافہ کیخلاف شہر کے ریلائنس پٹرول بنک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 12:18:24
سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مودی سرکار کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد کو چھپانے کا الزام لگایا۔ کانگریس لیڈر نے اتوار کو ٹویٹ کرکے مرکزی حکومت پر سوالات اٹھائے۔ ٹویٹ میں راہل گاندھی نے پوچھا کہ حکومت ہند کی مجاز وزارت کون سی ہے؟ اس کے بعد انہوں نے لکھاکہ خفیہ وزارت برائے جھوٹ ایک خالی نعرہ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy