Wed, 16 Jun 2021 18:55:58
تعلقہ اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے گذشتہ روز رابطہ ہال میں کورونا ویکسی نیشن کے کامیاب انعقاد کے بعد اب جمعرات کو تنظیم ہال میں 45 سال یا اس سے زائد عمر والوں کے لئے کووڈ ٹیکہ کاری کا ایک روزہ کیمپ منعقد کیا گیا ہے جس سے بھٹکل کے نشیبی علاقوں اور پرانے محلوں کے لوگ فائدہ اُٹھاسکیں گے۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 17:42:51
کانگریس کے سابق صدر و رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ سرکار وزیر اعظم نریندر مودی کی شبیہ کو بہتر بنانے کی کوشش میں کورونا وائرس کو پھیلنے کا موقع دے رہی ہے اور اس کی یہ کوششیں لوگوں کی زندگی کے لئے آفت بن رہی ہیں۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 17:38:43
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و سلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 17:34:21
ملک کے سیاسی و سماجی تنظیموں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر مشترکہ طور پر اپیل کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجی جائے۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 17:30:34
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہونے والا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان باہم دست و گریباں نظر آئے۔ ہنگامہ اس وقت شروع ہوا جب قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی تقریر کے دوران وفاقی وزراء سمیت حکومتی ارکان نے شور و غل کرنا شروع کر دیا۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 17:26:01
حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں ایک بزرگ آدمی نے بتایا کہ اس کی کیسے کچھ لوگوں نے پٹائی کی اور اس سے جےشری رام کے نعرے لگانے کے لئے زبردستی کی اور اس کی داڑھی بھی کاٹ دی ۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 17:09:22
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ- 19) کی رفتار دھیمی پڑھنے اور انفیکشن کے کیسز کے مقابلے اس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہنے سے ایکٹوکیسز کی شرح کم ہو کر تین فیصد سے نیچے آ گئی۔ اس دوران منگل کے روز 28 لاکھ 458 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک 26 کروڑ 19 لاکھ 72 ہزار 014 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 17:06:05
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے فی الحال عام لوگوں کو راحت ملتی نظر نہیں آ رہی اور بدھ کے روز ایک بار پھر ان کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول 25 پیسے اور ڈیزل 13 پیسے تک مہنگا ہو گیا۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 17:01:58
اسرائیل نے نئی حکومت تشکیل دئے جانے کے بعد فلسطین پر پھر آگ برسانی شروع کر دی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں واقع حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے اور یہ کارروائی غزہ پٹی کی جانب سے بھیجے جانے والے غبارے کے بعد کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy