Mon, 28 Jun 2021 11:07:53
ماہر معاشیات سوامی ناتھن ایس اینکلسریا نے کہا ہے کہ ہندوستان کو آبادی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ملک کی مصیبت بڑھ سکتی ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:31:43
اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سربراہی میں حکومت نے چار برسوں کے قلیل عرصہ میں کسانوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کیا ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:28:45
انگلینڈ نے سری لنکا کو تیسرے اور آخری ٹی۔20 مقابلے میں سنیچر کو 89 رن سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:23:32
ملک میں کورونا کے یومیہ کیسز 48 ہزار سے بھی کم ہو چکے ہیں، جو ایک اچھی علامت ہے لیکن کورونا کے ڈیلٹا ایڈیشن نے ڈاکٹروں اور حکومت کو پریشان کر دیا ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:20:30
گجرات میں کورونا کےمسلسل کم ہوتے کیسز کے درمیان ریاستی حکومت نے آج سے متعلقہ پابندیوں میں کئی طرح کی نرمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، لیکن دکانوں، مال ، ریستوران، پارلرز اور دیگر کاروباری سرگرمیوں کے منتظمین، مالکان اور ان کے ملازمین کو لازمی طور پر کورونا ٹیکہ لگوانے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:18:17
یوپی میں کچھ ماہ بعد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ مل کر حکومت چلانے والی نتیش کمار کی پارٹی جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) نے بھی یوپی کی انتخابی جنگ میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:15:44
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے ہندوستانی زبانوں کے تحفظ اور استحکام کے لئے عوامی تحریک کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ثقافتوں، روایتوں اور رواجوں کو اگلی نسل تک پہنچانے کا یہ بہت طاقتور ذریعہ ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:10:42
بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر یونٹ کے ترجمان بریگیڈیئر انیل گپتا نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں کے ایئر فورس سٹیشن پر ہونے والا حملہ ایک 'ڈرون اٹیک' نہیں بلکہ 'بلون اٹیک' تھا۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:07:31
وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا کے دور میں ڈاکٹروں کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو یکم جولائی کو منعقد ہونے والے ’ڈاکٹرس ڈے‘ کی پیشگی نیک خواہشات دیں اور کہا کہ ان کی خودسپردگی کی وجہ سے وبا سے لاتعداد لوگوں کی جان بچائی جاسکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy