Sun, 29 Aug 2021 16:58:25
گیارہ ماہ سے طالبان کے ساتھ دوحہ مذاکرات میں شریک، خواتین کے حقوق اور اسلامی قوانین کی ماہر فاطمہ گیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سنگین بحران کے ذمہ داراشرف غنی اور جو بائیڈن ہیں۔ اشرف غنی کوانہوں نے’غدار‘ قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 16:46:01
ڈپٹی کمشنر گلبرگہ وی وی جیوتسنانے جمعہ کے دن ایک صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سٹی میونسل کارپوریشن گلبرگہ کے انتخابات کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جمعرات کے دن انتخابی امیدواروں کی قطعی فہرست جاری کردی گئی تھی جس کے مطابق 300امیدوار انتخابی میدان میں ہیں اور گلبرگہ شہر کے55وارڈس میں رائے دہی کی نگرانی کے لئے 2750 افسران کو ڈیوٹی پر متعین کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 16:40:54
اندور کے بعد مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں بھی ہندو شرپسندوں کی طرف کی طرف سے ایک مسلم شخص سے زبردستی جے شری رام کا نعرے لگوایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ایک ویڈیو میں کچھ لوگ ایک مسلم کباڑ خریدنے والے شخص سے زبردستی جے شری رام کا نعرہ لگانے کو کہہ رہے ہیں اور جب تک وہ یہ نعرہ نہیں لگا دیتا اس کی جان نہیں بچتی۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 16:36:20
ہریانہ کے کرنال میں کسانوں پر لاٹھی چارج کرانے کے معاملہ میں میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا ہے اور وزیر اعلیٰ ہریانہ سے کسانوں سے معافی مانگنے کو کہا ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 12:50:00
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ تشدد زدہ افغانستان سے رواں برس کے اواخر تک مزید 5 لاکھ پناہ گزین سامنے آسکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس وقت افغانستان کی سرحدوں سے ہجرت کرنے والے لوگوں کا سیلاب نہیں ہے لیکن ملک میں بحران کی صورت پیدا ہونے سے قبل ہی ہنگامی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 12:46:31
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے طالبان حکومت کو فوری تسلیم کرنے کا امکان نہیں ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پریس سیکٹری جین پساکی نے جمعے کو میڈیا سے گفتگو میں امریکہ اور اتحادیوں کی جانب سے طالبان حکومت کو فوری تسلیم کرنے کے امکان کو رد کیا۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 12:43:04
افغانستان سے تعلق رکھنے والی شیرین تبرق ان سینکڑوں شہریوں میں سے ہیں جو گزشتہ کئی دنوں سے کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے باہر اس امید میں ڈیرے لگائے بیٹھے ہیں کہ شاید انہیں بھی بہتر زندگی گزارنے کا موقع مل جائے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:53:02
ہندوستان کی کونسل برائے تاریخی تحقیق (آئی سی ایچ آر) کی طرف سے آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ منایا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:46:44
ٹوکیو پیرالمپکس کے ویمن ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی بھاوینا پٹیل وزیر اعظم نریندر مودی نے بات کر کے انہیں مبارکباد دی ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی بھاوینا کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy