Thu, 16 Sep 2021 11:51:40
راجستھان کے بی جے پی رکن اسمبلی مدن دلاور نے میوات علاقہ کو ’منی پاکستان‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہاں مندروں کے اوپر مساجد کی تعمیر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 16 Sep 2021 11:47:53
غازی آباد کی ایک پوکسو کورٹ نے ایک شخص کو عصمت دری کے مقدمہ میں 20 سال قید کی سزا سنائی اور اس پر 30 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیاہے۔
View more
Thu, 16 Sep 2021 11:30:36
گزشتہ کئی سالوں سے ملک کی کئی ریاستیں ہر سال سیلاب کی مار جھیل رہی ہیں اور وبائی بیماری نے معیشت کا حال خستہ کر دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Sep 2021 11:05:02
بہار میں سمستی پور ضلع کی ایک عدالت نے مشہور صحافی وکاس رنجن قتل معاملے میں گزشتہ روز 14 ملزمین کو قصوروار قرار دیا۔ ایڈیشنل ضلع اور سیشن جج ( فرسٹ) راجیو رنجن سہائے نے ضلع کے روسڑا میں صحافی وکاس رنجن کا سال 2008 میں ہوئے قتل کے معاملے میں آج سماعت کے دوران بڑکو یادو، ببلو سنگھ اور سوئمبر یادو سمیت چودہ لوگوں کو تعزیرات ہند کی دفعہ 302 سمیت دیگر دفعات میں قصور وار قرار دیا۔ سزا کے نکات پر سماعت ک
View more
Thu, 16 Sep 2021 11:02:03
جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں کہا ہے کہ وادی کشمیر میں رہنے والا ہر ہندو کشمیری پنڈت نہیں ہے اور ان مخصوص نوکری سکیموں کے فوائد حاصل نہیں کر سکتا، جن کا تعلق خصوصی طبقات کے ارکان سے ہے۔
View more
Thu, 16 Sep 2021 10:58:36
بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے آبائی ضلع نالندہ میں کھاد کی قلت سے پریشان کسانوں کے پولیس پر حملے کے واقعے پر حکومت پر طنز کستے ہوئے کہا کہ عوام میں اتنا اشتعال ہے کہ وزیر گھر سے نکلتے ہی نہیں ہیں۔
View more
Thu, 16 Sep 2021 10:53:31
عالمی شہرت یافتہ امریکی ٹائم میگزین نے وزیر اعظم نریندر مودی ، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور سیرم انسٹی ٹیوٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) آدر پونا والا کو سال 2021 کے لیے بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
View more
Thu, 16 Sep 2021 10:48:41
اسد الدین اویسی کو کسان لیڈر راکیش ٹکیت کی جانب سے بی جے پی کا چچا جان قرار دینے پر مجلس اتحاد المسلمین برہم ہو گئی ہے اور پارٹی کے ترجمان نے کرارا جواب دیا ہے- اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ترجمان سید عاصم وقار نے کہا کہ ٹکیت کا ایک بیان آیا ہے جس میں وہ اویسی صاحب کو بی جے پی کا چچا جان قرار دے رہے ہیں اور انہیں بی جے پی کی ٹیم کا حصہ بتا رہے ہیں -
View more
Wed, 15 Sep 2021 23:47:14
اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی یو این ایچ سی آر نے یہاں بتایا کہ یکم اگست سے 11 ستمبر تک مجموعی طور پر 736 افغان شہریوں کے نئے رجسٹریشن کئے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy