Mon, 04 Oct 2021 11:06:51
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھوانی پور سیٹ سے اسمبلی ضمنی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے بی جے پی کی امیدوار پرینکا تبریوال کو 58832 ووٹوں کے واضح فرق سے شکست دی۔ یہ جیت 2011 کی جیت سے بھی بڑی ہے۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 10:59:58
لکھیم پور کے تکونیا علاقہ میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین پر ایک گاڑی کے چڑھ جانے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ الزام ہے کہ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے نے کسانوں پر گاڑی چڑھا دی۔
View more
Sun, 03 Oct 2021 23:32:08
ہریانہ حکومت نے سنیوکت کسان مورچہ کے تحت 43 کسان تنظیموں کو فریق بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ عرضی میں راکیش ٹکیت، یوگیندر یادو، درشن پال کے نام شامل ہیں۔
View more
Sun, 03 Oct 2021 17:33:35
تعلقہ کے بستی مکّی علاقے میں واقع ہوئیک سبھا بھون میں ہندو جاگرن ویدیکے بھٹکل تعلقہ اور مرڈیشور یونٹ کی جانب سے منعقدہ 'اجتماعی ستیہ نارائن پوجا' کے پروگرام میں بولتے ہوئے ایچ جے وی کے ژونل سیکریٹری کرشنا مورتی نے کئی قابل اعتراض اور بالواسطہ جذبات بھڑکانے والی باتیں کہی ہیں ۔
View more
Sun, 03 Oct 2021 13:23:57
حال ہی میں کانگریس میں شامل ہوئے کنہیا کمار نے سنیچر کوکہا کہ کانگریس گزشتہ کچھ برسوں میں مضبوط ہوئی ہے اور یہ اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ گوڈسے کے ماننے والے بھی مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔
View more
Sun, 03 Oct 2021 13:18:54
پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے زبردست احتجاجی مظاہروں کے سامنے مرکزی حکومت نے گھٹنے ٹیک دئے ہیں۔ حکومت اب دھان کی خرید 11 اکتوبر کے بجائے 3 اکتوبر یعنی کل سے شروع کرنے جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے ہفتہ کے روز مرکزی وزیر اشونی چوبے کے ساتھ ایک اجلاس طلب کیا، جس میں یہ فیصلہ لیا گیا۔
View more
Sun, 03 Oct 2021 13:16:44
وزیراعظم نریندرمودی نے صفائی کو طرز زندگی اور زندگی کا منتر قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ نسل در نسل چلنے والی مہم ہے جس کی بنیاد پر ملک کے باشندوں کو ایسی صفائی اور خوشحال ہندوستان کی تعمیر کاعہد کرنا ہے
View more
Sun, 03 Oct 2021 13:10:49
صدر رام ناتھ کووند ، وزیر اعظم نریندر مودی ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر داخلہ امیت شاہ سمیت کئی مرکزی وزراء اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy