Tue, 05 Oct 2021 11:16:26
آل انڈیا سیو ایجوکیشن کمیٹی کا ایک اجلاس ہندی پرچار سبھا کلبرگی میں 3اکتوبر کو منعقد ہوا۔اس اجلاس میں ملک کی نئی تعلیمی پالیسی پر غور کیا گیا۔ ا
View more
Tue, 05 Oct 2021 11:10:09
ریاستی وزیرصحت ڈاکٹرکے سدھاکرنے کہاکہ بی جے پی میں دوسری پارٹی سے شامل ہونے والے گھرکی بہوکی مانندہوتے ہیں،بہوکی طرح دل بدلی کرتے ہوئے بی جے پی میں شامل ہونے والو ں کوسب کاخیال رکھنااوران کوخوش کرناہوتا ہے۔اس طرح بہوکی مانندتمام کواعتمادمیں لیناپڑتاہے۔
View more
Tue, 05 Oct 2021 11:01:21
نلمنگل میں سرکاری ٹرانسپورٹ کے ملازمی کی بیوی اور اس کے بچے خود کشی کرگئے۔ اس دل دہلانے والے واقعہ کی راست ذمہ دار ریاستی بی جے پی حکومت ہے۔ یہ الزام جے ڈی ایس لجسلیٹو پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے عائد کیا ہے۔
View more
Tue, 05 Oct 2021 10:55:00
پیر کو سپریم کورٹ میں لکھیم پور کھیری کیس بھی اٹھایا گیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ جب کسانوں نے زرعی قوانین کو عدالت میں چیلنج کیا ہے تو پھر احتجاج کیوں ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 05 Oct 2021 10:42:32
لکھیم پور کھیری ضلع میں کسانوں پر گاڑی چڑھا کر انہیں وحشیانہ طریقہ سے قتل کر دینے کے معاملے میں یوگی سرکار نے کسانوں کے آگے ہتھیار ڈالتے ہوئے نہ صرف مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے کے خلاف دفعہ 302 کے تحت قتل کا مقدمہ درج کرلیا بلکہ ہائی کورٹ کے سابق جج کی نگرانی میں عدالتی جانچ اور خاطیوں کی ہفتے بھر میں گرفتاری کا اعلان بھی کیا ہے۔
View more
Tue, 05 Oct 2021 10:38:16
پاناما پیپرز کے انکشافات کے بعد اب پانڈورا پیپرز نے سنسنی پیدا کردی ہے۔ مالیاتی خدمات فراہم کرنے والی دنیا کی مختلف 14کمپنیوں کی تقریباًایک کروڑ 20لاکھ فائلس کے ایک جائزے کے مطابق 200سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی بیرونِ ملک خفیہ دولت کی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Tue, 05 Oct 2021 10:32:49
تبدیلی مذہب اور غیر ملکی فنڈنگ کے الزام میں گرفتار مولانا کلیم صدیقی کا ریمانڈ کل ختم ہورہا ہے۔ پرسوں ان کو کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔
View more
Tue, 05 Oct 2021 10:28:56
بہار میں آر جے ڈی کے رویہ سے کانگریس بہت ناراض نظر آرہی ہے۔ اسمبلی ضمنی انتخابات کیلئے آر جے ڈی نے دونوں نشستوں پر امیدوار کھڑے کردئے ہے، جبکہ ان میں سے ایک کیشوراستھان کی سیٹ کانگریس کے کھاتے میں تھی۔
View more
Tue, 05 Oct 2021 00:33:31
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے اترپردیش کے لکھیم پور میں کسانوں کو کار سے کچل کر ہلا ک کئے جانے کی واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اترپردیش میں رام راجیہ نہیں بلکہ کلِنگ راج (مارنے والا راج) جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy