Tue, 05 Oct 2021 00:13:27
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کی موت کے بعد سے کشیدگی برقرار ہے۔ جانکاری کے مطابق اب تک 8 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جن میں سے 4 کسان ہیں۔
View more
Tue, 05 Oct 2021 00:10:38
تریپورہ میں بی جے پی رکن اسمبلی آشیش داس نے بھوانی پور میں ممتا بنرجی کی شاندار جیت کے ایک دن بعد کہا ہے کہ ’’ملک کے عوام ممتا بنرجی کو ملک کے اگلے وزیر اعظم کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
View more
Tue, 05 Oct 2021 00:07:25
سپریم کورٹ نے پیر کے روز سپرٹیک کی اس عرضی کو خارج کر دیا جس میں نوئیڈا واقع 40 منزلہ ٹوئن ٹاور کو منہدم کرنے سے متعلق فیصلے پر از سر نو غور کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے دونوں غیر قانونی عمارتوں کو مسمار کرنے کے اپنے حکم میں ترمیم کرنے سے انکار کر دیا۔
View more
Tue, 05 Oct 2021 00:02:27
ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور اردو زبان کے معروف شاعر جاوید اختر کیخلاف آر ایس ایس کیخلاف مبینہ ریمارکس پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 23:59:02
مدھیہ پردیش کے اندور سے سنسنی خیز خبر موصول ہور ہی ہے۔ بنگلہ دیشی لڑکیوں کا اسمگلر منیر عرف منیرول ایس آئی ٹی کی تحویل میں ہے۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 23:56:37
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں تشدد کے بعد مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کا بیان منظر عام پر آیا ہے۔ اجے مشرا نے اس تشدد کے لیے بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ اجے مشرا نے کہا ہے کہ میں اور میرا بیٹا اس وقت وہاں پر موجود نہیں تھے۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 23:54:17
یوپی کے لکھیم پور کھیری ضلع میں پیش آنے والے سانحے جس میں 4کسان سمیت 8لوگوں کی ہلاکت کی خبر ہے ، کے تحت سیاسی فضا گرم ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy