Sun, 10 Oct 2021 11:11:48
بنٹوال ٹاون پولیس اسٹیشن کے حدود میں امٹاڈی میں نابالغ کے ساتھ پیش آئے اجتماعی عصمت دری معاملہ میں پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
View more
Sun, 10 Oct 2021 10:57:15
افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندوز کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 100افراد جاں بحق اور 200 زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 10 Oct 2021 10:54:03
اقلیتی امور کے مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ حج 2022 کا اعلان 21 اکتوبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی جائزہ میٹنگ میں مختلف محکموں سے بات چیت کے بعد کیا جائے گا۔
View more
Sun, 10 Oct 2021 10:41:21
کانگریس کے داخلی جھگڑوں اور قیادت کے بارے میں سوالات کے درمیان پارٹی نے ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ طلب کی ہے، جو کافی اہم ہوگی۔کانگریس کے اعلیٰ پالیسی ساز شعبہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ دسہرہ کے اگلے دن 16اکتوبر کو ہوگی جس میں لکھیم پورکھیری، کسانوں کے مسائل اور دیگر امور پر بات چیت ہوگی۔
View more
Sun, 10 Oct 2021 00:00:23
کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے جمعہ کو لکھیم پور کھیری تشدد پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا اور کہا کہ انہیں کم از کم ہمدردی کا ایک لفظ بولنا چاہیے ،آپ کو بات کرنی چاہیے۔ انہوں نے ٹویٹ کیاکہ لکھیم پور کھیری کا خوفناک واقعہ۔ مودی جی ، آپ خاموش کیوں ہیں؟ آپ کی طرف سے ہمدردی کے ایک لفظ کی ضرورت ہے۔ یہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
View more
Sat, 09 Oct 2021 23:56:13
سہارنپور کے ایس پی سٹی راجیش کمار کے مطابق یہ صورت حال ہندو تنظیموں سے وابستہ کچھ نوجوانوں کے بے تحاشہ جوش کے سبب پیدا ہوئی، جو ’نوراتر‘ کے موقع پر کھل رہے نان ویج ریسٹورینٹ کو بند کرانے پہنچے تھے۔ فی الحال موقع پر پولیس تعینات کی گئی اور صورت حال پُر امن ہے۔
View more
Sat, 09 Oct 2021 23:53:09
) اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری تشدد کو لے کر ریاست کی یوگی حکومت بری طرح مشکل میں پھنستی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ ریاستی حکومت معاملے کو جتنا دبانے کی کوشش کر رہی ہے، اتنا ہی ہنگامہ بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 09 Oct 2021 23:48:21
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اننت ناگ کے منگہال برج کے نزدیک ایک ناکے پر سیکورٹی فورسز اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ایک مزدور کے گھر جانے سے روکنے کے لئے مجھے ہفتے کے روز ایک بار پھر خانہ نظر بند رکھا گیا۔
View more
Sat, 09 Oct 2021 23:44:55
ہندوستان اور چین کے مابین مشرقی لداخ میں طویل عرصہ سے جاری تعطل کو ختم کرنے کے لئے دونوں ممالک کے فوجی کمانڈروں کے تیرہویں راونڈ کی بات چیت اتوار کو ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy