Sat, 09 Oct 2021 11:10:43
ہندوستان کی موقر دہلی یونیورسٹی میں ان دنوں انڈر گریجویٹ کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ دہلی یونیورسٹی کے تحت 77 کالج ہیں، جن میں مجموعی طور پر تقریباً 70 ہزار طلبہ کو داخلہ ملتا ہے۔
View more
Fri, 08 Oct 2021 17:02:17
بھٹکل تعلقہ میں جنگلاتی زمین پر برسہا برس سے بسنے والے اتی کرم داروں پر ہورہے افسران کے ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ہوراٹا سمیتی کے ضلع صدر رویندرا نائک کی قیادت میں ایک وفد نے اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کی اور اتی کرم داروں کے مسائل سے انہیں آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس طرح کی ہراسانی پر روک لگائی جائے ۔
View more
Fri, 08 Oct 2021 16:58:18
کاور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک شخص پر حملہ اور اس کے بدلہ میں قتل کی کوشش کرنے کے دو واقعات پیش آئے جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس 7 ملزمین کو گرفتار کیا ۔
View more
Fri, 08 Oct 2021 16:52:07
نئی قومی تعلیمی پالیسی کے متعلق ملک بھر میں مخالفت جاری ہے ۔مختلف سماجی تنظیموں کا کہنا ہے یہ پالیسی نہ صرف غیر دستوری، غیر جمہوری بلکہ طلباء کے مستقبل کے لئے خطرناک ہے۔
View more
Fri, 08 Oct 2021 16:45:03
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے کورونا کی دوسری لہر کی شدت کم ہونے سے معاشی سرگرمیوں میں تیزی آنے، خریف کی عام بوائی سے دیہی مانگوں میں اچھال رہنے اور تہواروں کے سیزن میں سروس کی مانگ بڑھنے جیسے مثبت اشاروں کے درمیان سیمی کنڈکٹر کی کمی، اجناس کی مہنگائی اور عالمی مالیاتی منڈی میں ممکنہ اتار چڑھاؤ کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے رواں مالی سال کے لیے مجموعی گھریلو مصنوعات (جی ڈی پی) کی شرح نمو کے
View more
Fri, 08 Oct 2021 16:41:49
مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا جمعہ کو لکھیم پور کھیری پولیس کے سامنے بیان درج کرانے کے لیے پیش نہیں ہوئے۔ آشیش کو جمعہ کو ریزرو پولیس لائن واقع کرائم برانچ دفتر میں صبح 10 بجے پیش ہونے کے لیے بلایا گیا تھا۔ حالانکہ وہ مقررہ وقت پر موجود نہیں ہوا۔
View more
Fri, 08 Oct 2021 16:38:08
رنجیت سنگھ قتل معاملے میں سی بی آئی عدالت نے سناریا جیل میں بند ڈیرا چیف رام رحیم سمیت پانچ ملزمین کو قصوروار قرار دیا ہے۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت اب 12 اکتوبر کو سبھی قصورواروں کے لیے سزا کا اعلان کرے گی۔
View more
Fri, 08 Oct 2021 16:33:24
سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کی جانچ میں اتر پردیش حکومت اور وہاں کی پولیس کے رویہ پر گہری ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا، ملزمین کے خلاف فوری طور پر کارروائی کریں۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 23:32:00
شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے لیے مشکلیں کم ہوتی ہوئی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ کروز ریو پارٹی معاملے میں آج ممبئی کی ایک عدالت نے آرین خان سمیت 8 ملزمین کو 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy