Thu, 07 Oct 2021 23:17:10
سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ لکھیم پور کھیری تشدد کیس کی سماعت ’’ازخود نوٹس‘‘ کے تحت نہیں کی جائے گی بلکہ ’’مفاد عامہ کی عرضی‘‘ کے طور پر کی جائے گی۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 23:14:01
ہریانہ کے انبالہ میں لکھیم پور کھیری جیسا واقعہ سامنے آیا ہے۔ خبر ہے کہ انبالہ میں رکن پارلیمنٹ نائب سنگھ سینی کے قافلے کی گاڑی سے ایک کسان کو ٹکر لگ گئی۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 23:09:39
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ارون یادو نے آج کانگریس قیادت کے بارے میں گاندھی خاندان پر اعتراضات کرنے والوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی کوئی جدوجہد کی بات آتی ہے، سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سب سے آگے ہیں۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 23:06:40
سپریم کورٹ نے جمعرات کو مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ وہ آئندہ سال شروع ہونے والے تعلیمی سیشن کے لیے نیشنل ملٹری کالجوں میں طالبات (لڑکیوں) کے داخلے کی اجازت دے۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 23:02:02
لکھیم پور کھیری واقعہ کو لے کر بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی لگاتار اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ورون گاندھی نے ایک بار پھر کسانوں پر گاڑی چڑھانے والی ویڈیو شیئر کی ہے۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 13:10:56
سینٹ اگنیس کالج کے قریب کل رات سڑک کنارے مبینہ طور پر ناشائستہ حرکت کرنے والے جوڑے کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے الزام میں کدری پولیس نے 2 بجرنگی کارکنان کو گرفتارکرلیا ہے۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 12:59:38
مذہبی اور فرقہ وارانہ جذبات کو مشتعل کرنے والی تقایر کرنے والی معروف چئیترا کنداپور کے خلاف سورتکل پولیس اسٹیشن میں درج شکایتوں پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دو الگ الگ مقدمات درج کیے ہیں ۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 12:51:35
شہر کے جالی علاقہ میں واقع ایک گھر میں گھس کر چوری کی واردات انجام دینے اور الماری سے سونے کے زیورات کے علاوہ موبائل فون اڑا لے جانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا ہے جس کی شناخت شیرکولی ہونڈا کے رہنے والے خواجہ عبدالستار کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 12:44:34
وزیراعظم نریندر مودی کو قرض لے کر گھی کھانے کی عادت ہے۔اس کے لیے وہ سرکاری ملکیت کی تمام صنعتوں اور اداروں کو بیچتے جارہے ہیں۔ راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے نے ایوان ِ شاہی گلبرگہ میں ایک پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے یہ ریمارک کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy