Mon, 27 Dec 2021 21:49:58
آسٹریلیا میں اومیکرون ویرینٹ سے پہلی موت کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ کورونا وبا کی ایک نئی شکل ہے۔ مقامی محکمہ صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 21:18:40
ہندوستان میں کووڈ کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ نے کووڈ سے متعلق پروٹوکول اور رہنما خطوط پر عمل آوری کی مدت 31 جنوری تک بڑھا دی ہے
View more
Mon, 27 Dec 2021 21:04:44
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ملک میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان یوپی میں ہونے والی انتخابی ریلیوں اور رات کو کرفیو کے نفاذ پر سوال اٹھائے ہیں۔ ورون گاندھی نے کہا کہ یہ عام لوگوں کی سمجھ سے باہر ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے طنز کیا کہ رات کو کرفیو لگا دیا گیا ہے، جبکہ دن میں لاکھوں لوگوں کو ریلیوں میں بلایا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 13:44:03
آج پیر صبح سے بھٹکل جالی پٹن پنچایت کے 13 حلقوں میں انتخابات جاری ہیں جس میں دوپہر ایک بجے تک ملی اطلاع کے مطابق 36.6 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 13:25:40
تمل ناڈو 2004 میں آئی سونامی میں ہزاروں کی تعداد میں اپنی جان گنوانے والے لوگوں کو اتوار کو آفت کی 17 ویں برسی کے موقع پر یاد کیا گیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 13:16:38
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت کو خستہ حال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کا پانچ سالہ میعاد کار کی کارگردگی صرف زبانی جمع خرچ پر مبنی ہے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 13:14:00
ملک میں 578 افراد کووڈ کی نئی قسم اومیکرون سے متاثر پائے گئے ہیں، جس میں دہلی میں سب سے زیادہ 142 معاملے ہیں، مہاراشٹر میں 141 اور کیرالہ میں ان کی تعداد 57 ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 ریاستوں میں اومیکرون کے 578 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 151 انفیکشن سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy