Tue, 28 Dec 2021 11:01:17
پارٹی میں بڑی تبدیلیاں رونماہورہی ہیں،اس قسم کی خبریں ذرائع ابلاغ (میڈیا)کی پیداوارہیں۔پارٹی اور حکومت کے درمیان مکمل تال میل ہے۔
View more
Tue, 28 Dec 2021 10:53:08
ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کووڈ کی نئی گائیڈ لائنس کے تحت بروز منگل 28دسمبر کی رات 10بجے سے نائٹ کرفیو نافذ کردیا جائے گا۔ اس طرح اب ہرروزرات 10 تا صبح 5بجے تک کرفیو جاری رہے گا۔ یہ نیا قانون 7جنوری تک لاگو رہے گا۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 23:06:27
بھٹکل جالی پٹن پنچایت کے 13 وارڈوں کے لئے آج پیر کو انتخابات کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں قریب65 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ صبح سات بجے شروع ہوکر شام پانچ بجے انتخابی کاروائی مکمل ہوئی اس کے ساتھ ہی 35 اُمیدواروں کی قسمت بیلٹ بوکس میں محفوظ ہوگئی، جس کے نتائج 30 ڈسمبر کو ظاہر ہوں گے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 22:42:57
مہاراشٹرا بی جے پی کے صدر اور ایم ایل اے چندرکانت پاٹل نے پیر کو کہا کہ ریاست میں حکمراں مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت نے اسپیکر کے انتخاب کے معاملے پر جس طرح گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کی توہین کی ہے،
View more
Mon, 27 Dec 2021 22:40:31
ایل ڈی ایف حکومت اور اپوزیشن یو ڈی ایف کے درمیان سلور لائن ریل کوریڈور پر پیر کو لفظی جنگ تیز ہوگئی۔ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کہا ہے کہ ریاست کے لیے اہم ترقیاتی اقدام کو ترک نہیں کیا جائے گا۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 22:37:49
لکھنؤ میں اتوار کو خواتین کی میراتھن کی اجازت نہ ملنے کے باوجود کانگریس نے ایک بار پھر 28 دسمبر کو راجدھانی کے اکانا اسٹیڈیم سے میراتھن منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 22:36:29
ہریانہ میں انبالہ-دہلی ہائی وے پر ہیلنگ ٹچ اسپتال کے قریب پیر کی صبح تین ٹورسٹ بسوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں پانچ افراد کی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 22:32:54
دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے کمار مشرا سے رقم وصولنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار پانچ افراد کو دو ہفتے کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 22:31:31
بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں گرجا گھروں پر حملوں کے بعد کانگریس نے مرکز پر حملہ کیا اور وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy