Thu, 06 Jan 2022 19:05:10
مسلم لڑکیوں کے حجاب کی مخالفت کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ ودھیارتھی پریشد (اے بی وی پی) سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی طرف سے زعفرانی شال اوڑھنے کا تنازع اڈپی اور چکمگلورو سے ہوتا ہوا اب منگلورو کے آئیکلا میں واقع پومپئی کالج تک پہنچ گیا ہے ۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 19:03:00
سٹی پولیس کمشنر این ششی کمار کی نے بتایا کہ دو الگ الگ معاملات میں اپنے فرائض ادا کرنے میں کوتاہی کے مرتکب 6 پولیس والوں کو معطل کر دیا گیا ہے جس میں ایک خاتون پولیس سب انسپکٹر بھی شامل ہے ۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 13:04:00
قائد اپوزیشن راجیہ سبھا ، ممتاز کانگریسی قائد ڈاکٹر ملیکا رجن کھرگے نے کہا ہے کہ پریس و میڈ یا کی آزادی جمہوریت کا ایک اہم حصہ ہے اور ہندوستانی پریس ہمیشہ سے جمہوریت کی بنیادوں کو مضبوط ومستحکم کرنے کے لئے اور اس کی حفاظت کرنے کے لئے ایک اہم کردار ادا کرتا رہا ہے ۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 12:33:06
وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق آئندہ ہفتہ سے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرس اور پہلے سے بیماریوں میں مبتلا بزرگوں کو بوسٹر خوراک دینے کی مہم شروع ہو جائے گی۔ بدھ کو مرکزی حکومت نے اس تعلق سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بوسٹر خوراک یا احتیاطی تیسری خوراک اسی ویکسین کی لگائی جائے گی جس کی دونوں خوراک پہلے لگائی گئی ہے۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 12:29:58
اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ورون گاندھی نے سیاست میں آئی بدعنوانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک مشکل دور سے گذررہا ہے۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 11:34:57
کانگریس نے بدھ کو الزام لگایاہے کہ اگر پنجاب کے فیروز پور میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں ہجوم نہیں آیا تو اس جلسہ عام کو سکیورٹی کی خرابی کا بہانہ بنا کرمنسوخ کر دیاگیا-
View more
Thu, 06 Jan 2022 11:32:06
انتخابی کمیشن نے اتر پردیش انتخاب سے قبل ووٹر لسٹ کی آخری اشاعت آج جاری کر دی۔ اس مرتبہ ووٹرس مختصر جائزہ مہم میں ریاست میں 52 لاکھ 80 ہزار 882 نئے ووٹرس جوڑے گئے ہیں، جب کہ 21 لاکھ 40 ہزار 278 ووٹرس کے نام فہرست سے ہٹائے گئے ہیں۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 11:23:11
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان کانگریس نے سب سے بڑی اور اچھی پیش قدمی کی ہے۔ کانگریس نے کورونا کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے انتخابی ریاستوں میں بڑی ریلیوں کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی یوپی میں ’لڑکی ہوں، لڑ سکتی ہوں‘ میراتھن کو بھی پارٹی نے ملتوی کر دیا ہے۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 11:14:23
ریاستی گورنر تھاورچند گہلوٹ نے کہاکہ ملک کی ترقی میں نوجوانوں کا رول بے حد اہم ہے اورنوجوانوں کی طاقت کا مناسب استعمال کرنے سے ہندوستان دنیا بھر میں اونچا مقام حاصل کرسکتا ہے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy