Sun, 27 Feb 2022 11:39:01
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے ہفتے کو کہا کہ عدلیہ کے سامنے موجودہ چیلنجز سے موثر مقابلے کے لیے ہائی کورٹس کے ججوں کے خالی اسامیوں کو ترجیحی بنیاد پر بھرنے کے ساتھ ان کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 11:27:10
روس کے ذریعہ یوکرین پر کیے گئے حملے کی پوری دنیا میں شدید مذمت ہو رہی ہے۔ اس تعلق سے اقوام متحدہ نے بھی اپنی ناراضگی ظاہر کی اور حملے کے خلاف دیر رات مذمتی قرارداد لاتے ہوئے ووٹنگ کے لیے ایمرجنسی اجلاس طلب کیا۔ اس اجلاس میں ہندوستان اور چین نے یوکرین پر حملے کی مذمت ضرور کی لیکن ووٹنگ میں شامل ہونے سے پرہیز کیا۔ مذمتی قرارداد میں ہوئی ووٹنگ کا نتیجہ بھی برآمد ہو گیا ہے اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ق
View more
Sun, 27 Feb 2022 11:14:54
اترپردیش میں پانچوےمرحلے کے لئے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے ۔ ریاست کے 12 اضلاع کے لوگ 61 اسمبلی سیٹوں کے لیے میدان میں موجود 692 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 10:56:21
روس اور یوکرین کے درمیان چھڑی جنگ میں ہندوستان کے تقریباً 15 ہزار طلبا یوکرین میں پھنے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر ہندوستانی شہری بھی یوکرین میں موجود ہیں اور ہندوستان آنے کیلئے ایٹری چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 01:00:03
شیموگہ میں 20 اپریل کو بجرنگ دل کارکن ہرشا نامی 27 سالہ شخص کاقتل ہو گیا تھا۔ پولیس اسے ایک مقامی دیرینہ فرقہ وارانہ رقابت والا معاملہ قرار دیا ہے
View more
Sat, 26 Feb 2022 21:51:06
چیف منسٹر بسواراج بومئی نے کہا کہ بنگلورو کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی کے لیے ماسٹر پلان تیار کیا جائے گا۔شہر میں 250 بستروں کے ملٹی اسپیشیالٹی دواخانہ، فلائی اوور،150فٹ چوڑی سڑک اور پولیس اسٹیشن سمیت مختلف ترقیاتی پراجکٹس کے آغاز کے بعد چیف منسٹر نے یہ بات کہی۔
View more
Sat, 26 Feb 2022 21:47:36
ریاستی حکومت نے آج کہا کہ یوکرین میں ریاست کے 91 افراد پھنسے ہوئے ہیں اور سبھی وہاں ایم بی بی ایس میں زیرتعلیم ہیں۔ دریں اثناء چیف منسٹر بسواراج بومئی نے جنگ زدہ ملک میں طلبہ کی سلامتی او ران کے انخلاء کے ضمن میں وزیر خارجہ ایس جئے شنکر سے بات چیت کی۔
View more
Sat, 26 Feb 2022 21:40:45
امریکہ بغیر جنگ کے رہ نہیں سکتا کیونکہ امریکہ کی ہتھیار انڈسٹری کو جنگ چاہیے۔ ادھر کچھ دنوں سے دنیا میں کوئی بڑی جنگ نہیں ہوئی تھی۔ ظاہر ہے کہ امریکن ہتھیار لابی میں کھلبلی رہی ہوگی۔ آخر روس نے امریکن ہتھیار لابی کی یہ پریشانی دور کر دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy