Tue, 19 Nov 2024 10:37:13
منی پور میں تشدد کے واقعات ایک بار پھر شدت اختیار کر رہے ہیں، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول چھا گیا ہے۔ معصوم شہری اس بڑھتی ہوئی بدامنی کی لپیٹ میں آ رہے ہیں، اور عوام کے لیے حالات مزید دشوار ہوتے جا رہے ہیں۔ اس سنگین صورتحال کے پیش نظر آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سیکورٹی حکام کے ساتھ ایک اہم اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق، میٹنگ میں منی پور کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر غور کرتے ہ
View more
Tue, 19 Nov 2024 10:31:51
راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی نے تشویشناک صورت حال اختیار کر لی ہے۔ دہلی میں منگل کو صبح سے ہی کہرے کی چادر بچھی رہی، جس سے حد نگاہ بہت ہی کم ہو گئی۔ اس سے سڑکوں پر گاڑی چلانے والوں کو کافی پریشانی کا سامنا ہے اور انہیں لائٹ جلا کر ہی چلنا پڑ رہا ہے۔ کہرے اور دھند کا ٹرینوں اور پروازوں پر کافی اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دہلی کو آنے والی کئی ٹرینیں کئی دنوں سے مسلسل تاخیر سے چل رہی ہیں وہیں کئی پ
View more
Mon, 18 Nov 2024 22:15:46
پڑوسی علاقے شیرور کے جناب سید شبیر صاحب (عمر 68 سال) لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ان کی تلاش کے لیے گھر والوں نے عوام الناس سے مدد کی درخواست کی ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 19:06:29
بیروت کے وسطی علاقے میں اسرائیلی حملے مسلسل جاری ہیں۔ اتوار کے دن ایک حملے میں حزب اللہ کے اہم ترجمان محمد عفیف النبولسی شہید ہو گئے۔ جبکہ شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 30 افراد کی ہلاکت کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 18:34:55
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا بھر کے 66 ممالک کے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دے دی۔ حج، عمرہ اور زیارت کے لیے خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے حصے کے طور پر 1446ھ کے دوران ان عازمین کی چار گروپوں میں میزبانی کی جائے گی جس پر عمل درآمد اور نگرانی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی کرے گی۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 18:27:44
جہاں مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی تاریخ قریب آ رہی ہے، وہیں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں اور بیانات پر ان پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔ اس دوران راہل گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعظم مودی پر حملہ کرتے ہوئے ان کے انتخابی نعرے 'ایک ہیں تو سیف ہیں' کو بی جے پی کے خلاف استعمال کیا۔ راہل نے اس نعرے کا تعلق دھاراوی پروجیکٹ سے جوڑتے ہوئے اڈانی گروپ کے صنعتکار گوتم اڈانی کے
View more
Mon, 18 Nov 2024 17:52:51
کانگریس نے مہاراشٹر کی مہایوتی حکومت پر مسلسل الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اڈانی گروپ کو فائدہ پہنچانے کے لیے عوامی مفاد کے خلاف پالیسیاں بنائیں۔ اب اس سلسلے میں کانگریس کے جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے کچھ اہم دستاویزی ثبوت پیش کیے ہیں۔ انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انھوں نے 15 اکتوبر کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد کی صورتحال کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ’
View more
Mon, 18 Nov 2024 16:48:12
کہرے کی شدت سے ریلوے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شمالی ہندوستان میں تقریباً 40 ٹرینیں کہرے کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث کئی ٹرینیں 10 سے 20 گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہیں۔ خاص طور پر مشرقی علاقوں کے مسافروں کو زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ گھنے کہرے کے باعث حد نگاہ میں زبردست کمی آئی ہے، جبکہ رات کے وقت صورتحال مزید خراب ہو جاتی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، اسی لیے ٹ
View more
Mon, 18 Nov 2024 16:44:29
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) کے سربراہ شرد پوار نے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسمبلی انتخابات میں اجیت پوار کی قیادت والی این سی پی کے امیدواروں کو مکمل طور پر مسترد کریں۔ شرد پوار نے اپنے حامیوں سے کہا کہ ’’باغیوں کو صرف شکست نہ دیں، بلکہ انھیں عبرتناک شکست دیں تاکہ ان کی بغاوت کا واضح جواب مل سکے۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy