Fri, 27 May 2022 00:42:51
اتر پردیش میں یوگی حکومت نے اپنی دوسری مدت کار کا پہلا بجٹ پیش کر دیا۔ اس پر اپوزیشن پارٹیوں نے اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:28:55
مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں متنازعہ زمین کو لے کر فرقہ وارانہ تصادم کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جس میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:25:54
وارانسی کے گیان واپی مسجد احاطہ میں شرنگار گوری کی مستقل پوجا کرنے کی اجازت دینے والی عرضی قابل سماعت ہے یا نہیں، اس تعلق سے ضلع جج ڈاکٹر اجئے کمار وشویش کی عدالت میں آج اہم سماعت ہوئی۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:22:46
جموں و کشمیر میں ’علیحدہ‘ علاقہ بنانے کا خواب دیکھنے والے علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کی باقی زندگی دنیا سے الگ تھلگ تہاڑ کی جیل نمبر-7 میں گزرے گی۔ اسے جیل میں بھی باقی 13 ہزار قیدیوں سے الگ رکھا جائے گا، کیونکہ وہ اپنے کمرے میں تنہا رہے گا اور اس سے کوئی کام بھی نہیں لیا جائے گا۔ فی الحال اس کے جیل کے آس پاس کی سیکورٹی کافی سخت کر دی گئی ہے۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:19:44
مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھڑ اور ممتا بنرجی حکومت کے درمیان تازہ تصادم اس وقت شروع ہوا جب جمعرات کو ریاستی کابینہ نے گورنر کی جگہ ریاست کی سبھی یونیورسٹیوں کا چانسلر وزیر اعلیٰ کو مانے جانے سے متعلق بل لانے کا فیصلہ کیا۔ یہ پہلی بار ہے کہ ریاستی حکومت نے ریاست کی یونیورسٹیوں کا چانسلر گورنر کو مانے جانے کے پروٹوکول کو توڑنے کے لیے اس طرح کی پیش قدمی کی ہے۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:15:47
مرکزی حکومت کے ذریعہ کرائے گئے ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ کووڈ وبا کے دوران طلبا کے لیے تعلیم حاصل کرنا ایک بہت مشکل امر بن گیا تھا۔ 2017 اور 2021 کے درمیان ریاضی سے لے کر سوشل سائنس تک کے سبجیکٹ میں طلبا کی کارکردگی میں 9 فیصد تک کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔
View more
Thu, 26 May 2022 14:32:16
مشہور و معروف قلمکاروں ، دانشوروں اور ماہرین تعلیم نے بیک آواز مطالبہ کیا ہے کہ روہیت چکرتیرتھا کی قیادت میں نصابی کتابوں کا جائزہ لینے اور رد وبدل کرنے کے لئے جو کمیٹی بنائی گئی ہے اسے برخاست کیا جائے اور سابقہ نصاب کو بحال کیا جائے ۔
View more
Thu, 26 May 2022 14:25:37
گزشتہ مانسون میں بھاری برسات کے دوران مختلف مقامات پر زمین کھسکنے کے جو واقعات کی وجہ سے عوام کو جو دشواریاں پیش آئی تھیں ، کچھ ایسی صورت حال امسال کے مانسون میں بھی پیش آنے کے امکانات جتائے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy