Mon, 13 Jun 2022 12:37:57
اپوزیشن لیڈر وسابق ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سبسیڈی اسکیموں کو بند کرکے کارپوریٹ سرمایہ کاروں کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 12:31:37
ڈاکٹر محمد سعد بلگامی امیر حلقہ جماعت اسلامی کرناٹکا نے ملت اسلامیہ کو ہمت دلاتے ہوئے کہا کہ آزمائش ایمان کی راہ کا ایک لازمی حصہ رہا ہے اور یہ آزمائشیں مومن کو اونچا اٹھانے کے لئے آتی ہیں، حق و باطل کی اس کشمکش میں ہمیشہ کامیابی حق ہی کی ہوتی ہے۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 12:08:50
بنگلورو شہر کی چامراج پیٹ عید گاہ میں شرپسندانہ سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے ہفتہ کے روز محکمہ پولیس کی طرف سے نصب کروائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کے کھمبوں کو شرپسندوں نے گرا دیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 11:50:16
دو ہفتے بعد نوپور شرما کے تبصرے کے تنازع پر ہندوستانی مسلمانوں کے ایک طبقے نے جس غصے کا اظہار کیا ہے وہ بالکل مضحکہ خیز اور سیاسی حماقت کا ثبوت ہے۔ اتنے دنوں بعد ان کا غصہ کیوں بھڑکا؟ کیا ان کے پاس اس سوال کا کوئی منطقی جواب ہے؟
View more
Mon, 13 Jun 2022 11:44:16
میرٹھ کے سردھنا علاقے میں ایک شخص کی پٹائی کے بعد اس کی داڑھی نوچی گئی اور اسے جھیل میں پھینکنے کی کوشش کی گئی۔ یہ واقعہ ہفتہ کی شام کو سردھنا کے سلاوا پولیس چوکی علاقے میں پیش آیا۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 11:38:28
پریاگ راج میں اتوار کو بلڈوزر کے ذریعے جس گھر کو منہدم کر دیا گیا،اس پر سرکار کی نظر چند دن پہلے سے ہی تھی، کہنے کو وہ گھر ویلفیئر پارٹی کے ضلع صدر جاوید محمد کا ہے، لیکن وہ گھر آفرین فاطمہ کا بھی ہے جو اسٹوڈنٹ لیڈر ہیں اور شاہین باغ تحریک سے نمایاں طور پر وابستہ رہی ہیں ۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 11:21:46
دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ شکایت موصول ہونے کے بعد، ایک پولیس افسر ایف آئی آر درج کیے بغیرکسی شخص کو پوچھ گچھ کیلئے پولیس اسٹیشن نہیں بلاسکتا۔ ہائی کورٹ نے سی آر پی سی کی دفعہ 160 کے تحت پنجاب پولیس کے سائبر سیل کی جانب سے جاری کیے گئے تین سمن کو کا لعدم قرار دیتے ہوئے یہ تبصرہ کیا ۔
View more
Sun, 12 Jun 2022 21:57:16
ہندوستان میں عرصہ دراز سے مسلمان اپنے مذہبی تشخص کے ساتھ جیتے آئے ہیں لیکن افسوس گزشتہ کچھ سالوں میں جہاں مسلسل مسلمانوں پر منظم طور پر جانی و مالی حملے ہو رہے ہیں وہیں پیہم فکری و مذہبی طور پر بھی انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2022 21:52:37
اترپردیش میں دو دن قبل نماز جمعہ کے بعد پریاگ راج، ہاتھرس، فیروز آباد وغیرہ مقامات پر تشدد کے معاملے میں پولیس اب کارروائی میں مصروف ہے، جس کے تحت اس معاملے میں ملزمان کے گھروں پر بلڈوزر چلائے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy