Tue, 28 Jun 2022 12:03:43
ایک طرف جب ملک کے شہری، سیاسی، سول سوسائٹی کے اراکین، صحافی، مصنفین اور دیگر سماجی کارکنان دہلی کے جنتر منتر پر جمع ہو کر حقوق انسانی کارکن تیستا سیتلواڑ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہے تھے، اسی دوران کسان تحریک سے جڑے اور سرگرم کئی ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jun 2022 11:57:45
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں شیوسینا لیڈر سنجے راؤت کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ نوٹس بھیجے جانے پر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Tue, 28 Jun 2022 11:54:34
راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ نے کہا ہے کہ مرکز کی بی جے پی حکومت ہندوستانی فوج میں بھرتی کے عمل کو تبدیل کرکے جو 'اگنی پتھ' اسکیم لائی ہے، اسے بھی کالے زرعی قوانین کی طرح واپس لینا پڑے گا۔
View more
Mon, 27 Jun 2022 21:58:45
کپتان ہاردک پانڈیا (1 وکٹ اور 24 رن) کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے اتوار کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی۔
View more
Mon, 27 Jun 2022 21:54:10
صدارتی انتخابات کے لئے اپوزیشن کے امیدوار یشونت سنہا نے پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنا کاغذات نامزدگی داخل کیا۔ یشونت سنہا اپوزیشن کے کئی لیڈروں کے ساتھ آج پارلیمنٹ ہاؤس گئے اور راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل کے دفتر میں صدارتی انتخاب کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
View more
Mon, 27 Jun 2022 21:50:22
مہاراشٹر میں سیاسی بحران کے درمیان انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی بھی اینٹری ہو گئی ہے، ای ڈی نے شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کو کل پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سنجے راؤت کو یہ سمن پروین راوت اور پاترا چال زمین گھوٹالے سے متعلق معاملے میں بھیجا گیا ہے۔
View more
Mon, 27 Jun 2022 21:47:02
مہاراشٹر میں جاری سیاسی شہ اور مات کے کھیل کے درمیان وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اہم اقدام لیتے ہوئے پیر کے روز ایکناتھ شندے سمیت دیگر تمام باغی وزرا کے قلمدانوں کو چھین لیا۔ ان قلمدانوں کو دیگر وزرا میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ عوامی مفاد کے کام ٹھہر نہ جائیں اس لئے وزرا میں قلمدانوں کی تقسیم کی گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Jun 2022 21:44:44
بہار اسمبلی کے مانسون اجلاس کے دوسرے دن، یعنی پیر کو مودی حکومت کے ذریعہ پیش کردہ فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف اپوزیشن اراکین نے خوب ہنگامہ کیا۔
View more
Mon, 27 Jun 2022 21:42:41
قومی راجدھانی میں عوامی مقامات پر شراب نوشی کے الزام میں 606 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ ایک اہلکار نے پیر کے روز یہ اطلاع فراہم کی۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (بیرونی ضلع) سمیر شرما نے کہا کہ پولیس کی جانب سے ہفتہ اور اتوار کو عوامی مقامات پر شراب پینے والوں پر نظر رکھنے کے لیے ایک مہم چلائی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy