Fri, 08 Jul 2022 22:34:09
کانگریس کی مدھیہ پردیش یونٹ کے ریاستی صدر کمل ناتھ نے شیوراج سنگھ چوہان پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت کے 15 ماہینے میں کیے گئے ترقیاتی کام شیوراج حکومت کے 15 سال پر بھاری ہیں۔
View more
Fri, 08 Jul 2022 22:20:11
چنڈی گڑھ کے سیکٹر-9 واقع آل گرلس کارمیل کانوینٹ اسکول میں 250 سال قدیم پیپل کا درخت گرنے سے ایک طالبہ کی موت ہو گئی جب کہ 14 دیگر زخمی ہو گئے۔ تقریباً 70 فیٹ اونچا درخت اکھڑ گیا اور اس کے نیچے کھیل رہے اسکولی بچے اس کی زد میں آ گئے۔ ایک طالب علم اور ایک خاتون کنڈکٹر کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ ہیریٹج ٹری کو مرکز کے زیر انتظام خطہ کی انتظامیہ کے ذریعہ تحفظ فراہم کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 08 Jul 2022 20:25:08
بھٹکل میں جمعرات سے جاری بارش رات میں اچانک تیز ہوگئی اور آدھی رات کے بعد صبح تک بھٹکل میں زبردست بارش ہوئی۔ جس کے نتیجے میں آدھا بھٹکل پانی میں ڈوب گیا۔ندی اور نالے بھرکر بہنے کے ساتھ ساتھ ساتھ کئی علاقے بھی تالاب میں تبدیل ہوگئے۔ رات کو ہوئی زبردست بارش کے بعد رات تین بجے سے پہاڑو ں کا پانی ندیوں میں جمع ہونا شروع ہوگیا جس کے ساتھ ہی ندیوں میں طغیانی آگئی اور ندی کنارے بسنے والوں ک
View more
Fri, 08 Jul 2022 18:43:28
انکولہ کاروار حلقہ کی رکن اسمبلی روپالی نائک نے مرکزی وزیر نتین گڈکری کی طرف سے سوشیل میڈیا پر کیے گئے اس دعوے کو جھٹلایا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ شمالی کینرا اور کنداپور کو جوڑنے والا نیشنل ہائی وے توسیعی منصوبہ قریب الختم ہے اور جلد ہی اسے عام استعمال کے لئے چھوڑ دیا جائے گا۔
View more
Fri, 08 Jul 2022 18:39:03
نیشنل ہائی وے 66 سے گزرتے ہوئے ٹینکر سے اچانک کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کا اخراج شروع ہونے سے عوام کے اندر خوف و ہراس پھیل گیا ۔ جس سے تھوڑی دیر کے لئے ماحول کشیدہ ہوگیا۔
View more
Fri, 08 Jul 2022 18:35:22
جوئیڈا تعلقہ کے انشی گھاٹ پر بار بار چٹانیں کھسکنے کے واقعات پیش آنے کے بعد ڈپٹی کمشنر مولئ موہیلن نے اس راستے پر روزانہ شام 7 بجے سے صبح 7 بجے تک موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی لگا دی ہے ۔ اس کی وجہ سے جوئڈا - لونڈا ریاستی ہائی وے 34 رات کے وقت بند رہے گا۔
View more
Thu, 07 Jul 2022 22:12:17
) ضلع کے کیرور ٹاؤن میں چھیڑ چھاڑ کے ایک معاملے کے بعد دو فرقوں کے رمیان ہوئے تشدد کے بعد متاثرہ کیرور ٹاون میں امتناعی احکامات نافذ کئے گئے ہیں اور حالات پر قابو پالیا گیا ہے۔ باگل کوٹ کے ایس پی جئے پرکاش نے بتایا کہ چہارشنبہ کی شام کو بادامی تعلقہ کے کیرور میں چھیڑ خانی کو لے کر ہوئے تصادم میں دو بھائیوں سمیت چار لوگ زخمی ہوگئے تھے بعد میں آگ زنی اور توڑ پھوڑ شروع ہوگئی۔ جس کے نتیج
View more
Thu, 07 Jul 2022 22:09:15
برطانیہ میں طویل جدوجہد کے بعد بالآخر بورس جانسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ جب تک اس عہدے پر کسی دوسرے لیڈر کا انتخاب نہیں ہو جاتا اس وقت تک وہ برطانیہ کے وزیر اعظم بنے رہیں گے۔
View more
Thu, 07 Jul 2022 22:06:40
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بے روزگاری کے تعلق سے حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ مودی حکومت زمین پر کوئی کام کرنے کے بجائے صرف اشتہارات اور جملے بازی کرتی ہے اور اس سے کسی کا بھلا نہیں ہوتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy