Tue, 12 Jul 2022 18:48:12
ادھو ٹھاکرے کی زیرقیادت شیو سینا نے صدارتی انتخاب کے لیے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی امیدوار دروپدی مرمو کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 12 Jul 2022 18:07:55
محمد زبیر کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 120 بی (مجرمانہ سازش) اور 201 (ثبوت غائب کرنا) اور غیر ملکی فنڈنگ ایکٹ کی دفعہ 35 کے تحت نئے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
View more
Tue, 12 Jul 2022 17:54:55
بیندور کے قریب اُوپُوندا کے موڈگنپتی مندر کے قریب واقع ایک موبائل کی دکان میں 5 جولائی کو چوری کی واردات انجام دینے کے الزام میں مرڈیشور ساحل سے چار ملزمین کو بیندور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 12 Jul 2022 17:48:32
کرناٹک ہائی کورٹ کے جسٹس ایچ پی سندیش نے اپنے ایک فیصلہ میں ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) میں داغدار کردار والے افسران کو تعینات نہ کیا جائے ۔
View more
Tue, 12 Jul 2022 17:35:48
کرناٹک سمیت مہاراشٹرا اور گجرات میں بارش لوگوں کے لئے آفت بن گئی ہے اور کئی علاقوں میں چٹان کھسکنے کے واقعات سمیت بارش سڑکیں پانی کے ساتھ بہہ گئی ہیں، کئی مکانات منہدم ہوگئے ہیں، درختوں کے اُکھڑنے اور الیکٹرک کھمبوں کے گرنے سےبھی کافی نقصانات ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 11 Jul 2022 20:34:32
تعلقہ کے ناگپا نائک روڈ پر واقع ایک مکان کے کمپاونڈ کی خالی جگہ پر بیچنے کی نیت سے رکھے گئے بھینس کے گوشت کو پولس نے ضبط کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jul 2022 19:13:22
ضلع اُڈپی کے کارکلا میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ڈرائیور اُس وقت معجزانہ طور پر محفوظ رہ گیا جب اس کی کار بے قابو ہوکر ایک چاول کی کھیت میں جاگری۔ حادثہ کارکلا کے ہنچین کٹے پیدلومارو نامی مقام پر پیر کو پیش آیا۔
View more
Sun, 10 Jul 2022 18:45:14
بھٹکل سمیت پورے ملک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے، اور اِس بار غالباً کافی سالوں بعد ملک کے مسلمان عید الاضحیٰ ایک ساتھ منارہے ہیں۔ چونکہ کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹرا اور ملک کے دیگر کئی حصوں میں اس وقت موسلادھار بارش ہورہی ہے، زیادہ تر شہروں اور علاقوں میں عیدگاہ کے بجائے جامع مساجد میں ہی عید کی دوگانہ ادا کی گئی ۔
View more
Sat, 09 Jul 2022 23:53:43
بھٹکل میں موسلادھار بارش کے چلتے کوپّا قصبہ کے ہیگّدّے نامی مقام پر پہاڑی چٹان کھسک کر سڑک پر گرنے سے علاقہ کے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی صورت میں یہاں مزید پہاڑی چٹانیں یا پہاڑ پر سے مٹی کا ملبہ نیچے گرنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ پنچایت کی طرف سے یہاں کے لوگوں کو ہنگامی طور پر محفوظ مقامات کی طرف منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy