Sat, 16 Jul 2022 12:57:11
ہندوستان میں پہلی بار ڈیجیٹل میڈیا کو بھی میڈیا کی رجسٹریشن کے نئے قانون میں شامل کیا جا رہا ہے، جو اس سے پہلے کبھی کسی حکومتی ضابطے کا حصہ نہیں رہا۔اگر بل منظور ہوجاتا ہے تو، ڈیجیٹل نیوز سائٹس کو رجسٹریشن کی منسوخی اور جرمانے سمیت خلاف ورزی پر کاروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
View more
Sat, 16 Jul 2022 12:52:04
تقریبا ایک ہفتہ کی مسلسل بارش کے بعد اب جمعرات کے دن سے علاقہ حیدر آباد کرناٹک کے اضلاع گلبرگہ، بیدر، رائچور، یادگیر بلاریوغیرہ میں بارش تھم گئی ہے لیکن آسمان ابھی بادلوں سے گھرے ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 16 Jul 2022 12:43:48
کانگریس نے ہفتہ کے روز پارٹی لیڈر آنجہانی احمد پٹیل کے خلاف عائد کئے گئے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے 2002 کے فسادات کے بعد اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کی قیادت میں گجرات حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی سازش رچی تھی۔
View more
Sat, 16 Jul 2022 12:34:04
دہلی پولیس نے گزشتہ روز یہاں کی ایک عدالت میں جہانگیر پوری تشدد سے متعلق چارج شیٹ پیش کی۔ پولیس نے جہانگیرپوری تشدد کو شاہین باغ، سی اے اے، این آر سی ایجی ٹیشن کی توسیع قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 16 Jul 2022 12:28:57
سری لنکا میں سیاسی بحران جاری ہے عوام سڑکوں پر ہیں اور سیاستدان تہہ خانوں میں میں افراتفری کا عالم ہے اور سیاسی غیر یقینی نے ملک کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے -
View more
Sat, 16 Jul 2022 12:17:51
سپریم کورٹ کے جج اور اگست میں ہونے والے ہندوستان کے چیف جسٹس ادے اومیش للت نے جمعہ کے روز اپنی عدالت کی کارروائی صبح 9.30 بجے شروع کر دی۔ اس دوران جسٹس للت نے کہا کہ اگر بچے صبح 7 بجے اسکول جا سکتے ہیں تو جج اور وکیل اپنے دن کی شروعات 9 بجے سے کیوں نہیں کر سکتے؟ جسٹس یو یو للت کے کورٹ نمبر دو نے معمول سے ایک گھنٹے پہلے ہی معاملوں پر سماعت شروع کر دی۔
View more
Sat, 16 Jul 2022 12:13:31
بنگلورو میں واقع انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ملک کی بہترین یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جواہر لال نہرو یونیورسٹی اور تیسرے نمبر پر جامعہ ملیہ یونیورسٹی کو مقام ملا ہے۔
View more
Sat, 16 Jul 2022 12:04:03
لولو مال میں نماز ادا کرنے کے خلاف ہندو تنظیموں نے جمعہ کے روز سندر کانڈ (رامائن کا ایک حصہ) پڑھنے کی کال دی تھی۔ شام دیر گئے تقریباً 7 بجے تین نوجوان سندر کانڈ پڑھنے وہاں پہنچے، چنانچہ ہنگامہ شروع ہو گیا۔
View more
Sat, 16 Jul 2022 12:00:56
پاکستان کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے جمعہ کو ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو اس بات پر غور کرے گی کہ آرٹیکل 6 کے تحت سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے یا نہیں؟ خلیج ٹائمز نے ہفتہ کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy