Sun, 17 Jul 2022 20:31:09
پارلیمنٹ کا مانسون پیر کے روز یعنی کل سے شروع ہونے جا رہا ہے اور اجلاس کے پہلے ہی دن ملک کے نئے صدر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے، لہذا مودی حکومت اجلاس کو یادگار بنانا چاہتی ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2022 20:27:15
اتر پردیش کے رامپور ضلع میں اتوار کی صبح ایک ٹرک اور ڈبل ڈیکر پرائیویٹ بس کی ٹکر میں 5 افراد کی موت ہو گئی اور 22 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 17 Jul 2022 20:22:10
تمل ناڈو کے کلاکوریچی میں ایک اسکولی طالبہ کی موت کے بعد ہنگامہ ہو گیا ہے۔ مقامی لوگ اسکول میں گھس گئے اور توڑ پھوڑ شروع کر دی۔ اس دوران بسوں میں آگ بھی لگائی گئی۔ اسکول کی ملکیت کے ساتھ بھی توڑ پھوڑ کی گئی ہے اور کافی نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ مظاہرین درجہ 12 کی ایک طالبہ کی موت سے ناراض ہیں اور انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 17 Jul 2022 20:19:15
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی مہنگائی اور بے روزگار کے مسئلے پر اکثر مرکز کی مودی حکومت کو گھیرتے رہے ہیں۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ نے ایک بار پھر مرکز کو بے روزگاری کے معاملے پر کٹہرے میں کھڑا کیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2022 20:16:15
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہونے سے پہلے اتوار کے روز آل پارٹی میٹنگ بلائی گئی۔ میٹنگ میں حکمراں پارٹی کی جانب سے مرکزی وزرا راجناتھ سنگھ، پیوش گوئل، پرہلاد جوشی، ارجن میگھوال اور مرلیدھرن موجود رہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2022 17:10:22
ضلع بھر میں مسلسل برسات کی وجہ سے گنگاولی ، کالی ، اگناشینی، شراوتی جیسی ندیاں اپنی سطح سے ابلنے لگی ہیں اور مختلف مقامات پر سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔ کئی جگہ رہائشی علاقوں باغات اور کھیتوں میں پانی گھس گیا اور لاکھوں روپے کا نقصان ہونے کی خبریں مل رہی ہیں ۔
View more
Sun, 17 Jul 2022 16:22:03
تعلقہ کے کمبادا کونے میں ایک بائک روڈ پر پھسل جانے کے نتیجے میں بائک پر سوار دونوں طلبہ ہلاک ہوگئے، جن کی شناخت آندھرا پردیش کے آدتیہ ریڈی (18) اور منی پال کے ترون کمار ریڈی (19) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2022 12:23:43
کرناٹک میں حکمراں بی جے پی دباؤ میں آ گئی ہے کیونکہ ہائی کورٹ نے واضح طور پر کہا کہ پولیس سب انسپکٹر ( پی ایس آئی بھرتی گھوٹالہ’’ قتل سے بھی گھناؤنا‘‘ ہے اور اسے دہشت گردی کے مترادف قرار دیا ہے ۔ عدالتی تحقیقات کیلئے شور مچانے کے ساتھ، حکمران بی جے پی کے رہنما اس کی شبیہ متاثر ہونے سے پر یشان ہیں کیونکہ عام انتخابات میں 10 ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے ۔
View more
Sun, 17 Jul 2022 12:13:38
22 سالہ چندرو کے سنسنی خیز قتل کیس کی تحقیقات میں مصروف سی آئی ڈی نے چارج شیٹ داخل کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ اس نو جوان کا قتل اُردو بات نہ کرنے کی بنا پر ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy