Thu, 21 Jul 2022 11:39:39
بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) کے لئے انتخابات کا عمل شروع کرنے سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا الٹی میٹم جمعہ کو ختم ہو نے کی وجہ سے بی بی ایم پی 243وارڈز کی ریزرویشن فہرست کو قطعیت دے کر عوامی اعتراض ات طلب کرنے ریاستی حکومت تیاری کر رہی ہے۔
View more
Thu, 21 Jul 2022 11:22:05
مرکزی حکومت، میڈیا کا ایک گروپ اور مرکزی ایجنسیاں نیشنل ہیرالڈ، اس کے پبلشر ایسوسی ایٹیڈ جرنلس لمیٹڈ اور اس کی ہولڈنگ کمپنی ’ینگ انڈیا‘ پر لگاتار طرح طرح کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں اور دعوے کر رہے ہیں۔ الزام اتنی ہمت اور حوصلے کے ساتھ بی جے پی ترجمانوں کے ذریعہ بار بار دہرائے جا رہے ہیں کہ کئی بار لگتا ہے کہ کیا واقعی پورے معاملے کی جانچ کی ضرورت بھی ہے یا نہیں۔
View more
Thu, 21 Jul 2022 11:19:14
سعودی عرب میں اس موسم حج میں دس لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کی واپسی اور جدہ سیزن میں لاکھوں زائرین کی شرکت نے 2022 میں شعبہ سیاحت کی بحالی اور فروغ میں نمایاں کردارادا کیا ہے۔
View more
Thu, 21 Jul 2022 11:16:11
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس مسلسل اضافے کے باعث ایندھن اور خوراک کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
View more
Thu, 21 Jul 2022 11:13:11
مدھیہ پردیش میں میونسپل کارپوریشن انتخاب کے پہلے مرحلہ کی ووٹ شماری میں کانگریس سے گوالیر کا میئر عہدہ گنوانے کے بعد گوالیر-چنبل علاقہ میں برسراقتدار بی جے پی کو مزید ایک جھٹکا لگا ہے۔ بی جے پی نے دوسرے مرحلے میں مرینا میونسپل کارپوریشن میں میئر عہدہ گنوا دیا ہے، جو پارٹی کے قدآور لیڈر اور مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کا آبائی علاقہ ہے۔
View more
Thu, 21 Jul 2022 11:08:14
یوروپ میں شدید گرمی نے لوگوں کے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ اسپین اور پرتگال میں گزشتہ سات ماہ میں ہی تقریباً 1000 لوگوں کی اس گرمی کی وجہ سے جان چلی گئی ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2022 23:40:52
گجرات کے چھوٹا ادے پور ضلع میں اسکول جانے والے چار بچوں کو منریگا کے تحت جاب کارڈ جاری کر ان کے نام سے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے کے طول پکڑنے کے بعد ضلع ڈیولپمنٹ افسر نے گرام روزگار سیوک (جی آر ایس) کو برخاست کر گرام سرپنچ اور گرام پنچایت کے مکھیا کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2022 23:38:14
مشہور سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ کی گرفتاری اور ان کے خلاف گجرات پولیس کے ذریعہ عائد کردہ الزامات کو سٹیزن فار پیس اینڈ جسٹس (سی جے پی) نے بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2022 23:29:49
برطانیہ سمیت یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے نئے ریکارڈ قائم کرنا شروع کر دئیے ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق پرتگال اور اسپین میں شدید گرمی سے ایک ہفتے میں ایک ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy